کل عین جشن کے وقت پر واپڈا والوں کی مہربانی سے برق گزیدہ ہو گئے :( ۔۔۔۔۔ علی پور کا ایلی ایک بڑا پراجیکٹ تھا لیکن کافی سارے دوستوں کی محنت اور لگن کی بدولت بہت جلد مکمل ہو گیا ، جاوید اقبال ، قیصرانی ، شمشاد باقی سب احباب اور خاص طور پہ ماوراء کیونکہ انکا ڈبل کام تھا لکھنے کے ساتھ ساتھ “خبردار...