دل جلانے کی بات کرتے ہوشمشاد نے کہا:آج دو ایسی ٹیموں کا میچ ہے جو انڈیا پاکستان کی ٹیموں کی جڑوں میں بیٹھی تھیں۔
آئر لینڈ نے پاکستانی ٹیم کو گھر بھیجا
بنگلہ دیش نے انڈین ٹیم کو گھر بھیجا
آج یہی دونوں ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور اس وقت اس کا سکور 87 ہے۔ کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں۔ 24 اوور ہوئے ہیں۔