نتائج تلاش

  1. ن

    رہے گا پنجرہ خالی!

    رہے گا پنجرہ خالی! ریمنڈ ڈیوس رہا!!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نہیں کہتے تھے! تو لاکھ حفاظت کرلے تولاکھ کرے رکھوالی بےکار ہے تیرا رونا بےکار ہے آہ وزاری ...اُڑجائے گا اک دن ریمنڈ رے گا پنجرہ خالی پنجرہ خالی!!! ٓآخرکارگُذشتہ چند ماہ سے جو ایک بحث و مباحثہ کی فضا بنی ہوئی تھی...
  2. ن

    کُتیا

    نجمی صاحب بہت بہت شکریہ اللہ آپ سب دوستوں کو خوش رکھے جو میری ہمت بندھانے میں لمحہ بہ لمحہ میرے ساتھ ہیں۔
  3. ن

    دہلیز!

    میری سانسیں پھر سے اُکھڑنے لگیں تھیں اور اب تو سانسوں کے اُکھڑنے اور واپس بحال ہونے کا وقفہ بتدریج بڑھتا جارہا تھااور کبھی کبھی تو مُجھے یوں محسوس ہونے لگتا تھا اب جو سانسیں اُکھڑیں تو شاید ہی بحال ہو پائیں اور سانس کے اُکھڑنے سے شاید مُجھے اتنی تکلیف نہیں ہوتی تھی جتنی کے اُن یادوں کے اُکھڑنے...
  4. ن

    وجودزن

    وجودِزن سےہیں گرکائنات میں رنگ مرےلئیے کوئی دھنک سنبھال کر رکھنا ندیم جاوید عُثمانی
  5. ن

    سفر نا تمام

    اسلام وعلیکم مغل بھائی بہت شکریہ پوسٹ کرتے ہوئے یہ بات میرے ذہن میں بھی کھٹک رہی تھی کہ ابھی بھی کمزوری ہے سیکھنے کے عمل میں دوسرا کوئی رہنمائی کرنے والا نہیں انشااللہ جلد ان خامیوں پر قابوپانے کی کوشش کروں گا۔
  6. ن

    سفر نا تمام

    یہ عالم ہے شوق سفر کا ہاتھ تھام رکھا ہے ایک اندھے رہبر کا! ندیم جاوید عُثمانی
  7. ن

    ایک شعر

    وجودزن سے ہیں گرکائنات میں رنگ طعنہ زن لوگ ہیں کیوں پھر زن مرید ہونے پہ؟ ندیم جاوید عُثمانی
  8. ن

    کُتیا

    اسلام عیلیکم اپنے تمام دُوستوں کا انہتائی ممنون ومشکور ہوں جنہوں نے اپنے لفظوں اور نیک خواہشات کے ذریعے میری حوصلہ افزائی کی اللہ آپ سب کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین۔ دُعاگو ندیم جاوید عُثمانی
Top