علامہ علی شیر حیدری کی شہادت
کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ علامہ علی شیر حیدری خیرپور سندھ میں ایک جلسے سے واپس آرہے تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں علامہ علی شیر حیدری ایک ساتھی سمیت شہید ہوگئے۔ ان کی شہادت کے بعد کراچی ‘ حیدر آباد ‘ جھنگ ‘ سکھر ‘ چیچہ وطنی ‘ گلگت ‘ مانسہرہ ‘...