السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ!
اردو محفل فورم کا ایک رکن ہونے کے ناطے اپنا تعارف کرانا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں۔
میرا نام ابوبکر یوسف ہے اور میں اس فورم کا نیا رکن ہوں،مملکت خداداد پاکستان کے عظیم دینی تعلیمی ادارے جامعہ دارالعلوم کراچی کا طالب علم اور یونیورسٹی آف کراچی کا بی۔اے پرائیویٹ کا...