جہاں ہتھیارامن کے لیئے استعمال ہوتے ہیں وہیں دوسری طرف یہی ہتھیار بدامنی پھیلانے میں استعمال ہورہے ہیں۔ ایسی اشیاء کو منظرعام پر نہیں لاناچاہئے ۔ مجھے افسوس ہے کہ اللہ نے ہرانسان کو شعور دیا ہے پھر کیوں ہم ہر چیزکااستعمال صحیح طریقے سے نہیں کرتے بلکہ اس قدر غلط طریقے سے کرتے ہیں کہ اُس چیز کو...