اسرارِ خودی لکھتے وقت رفتہ رفتہ اقبالؒ کو یہ احساس ہونے لگا تھا کہ مثنوی وہ از خود نہیں لکھ رہے بلکہ انہیں اس کو لکھنے کی ہدایت ہوئی ہے. مہاراجہ کرشن پرشاد کے نام اپنے خط محررہ ١٤ اپریل ١٩١٦ء میں تحریر کرتے ہیں؛
"یہ مثنوی جس کا نام اسرارِ خودی ہے، ایک مقصد سامنے رکھ کر لی گئی ہے. میری فطرت کا...