میرے ناقص تجربے کے مطابق آپ کی سائٹ سرچ انجن پر اتنی پذیرائی نہ حاصل کر سکتی جتنی یہ (اردومحفل) کر لیتی۔ اور آپ کی سائٹ کا ربط ہونے کی بنا پر آپ نسبتاََ کہیں زیادہ وزٹس حاصل کر پاتے۔ بہرحال، اس فورم کے اپنے اصول و ضوابط ہیں۔
ہر شخص کبریا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
کہنا میرا بجا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
مجبھے خوشی ہے کہ میں اس محفل کا حصہ بنا ہوں جس کے نوجوان اور بچے بھی قومی اقدار اور قومی زبان کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں۔
خوش آمیدید شزہ مغل
بھائی آپ صاف صاف کیوں نہیں بتا دیتے کہ یہ تھیم دکھانے کا مقصد صرف عوام کی رائے لینا ہے، نہ کو مفت میں فراہم کرنا؟ اگر دینا ہی ہے تو کوئی لنک شنک بھی لگا دیں تاکہ سب کو ہاتھ پھیلا کر مانگنے کی زحمت نہ ہو۔
بہت شکریہ تلمیذ صاحب
شکریہ جی
شکریہ محمد وارث
ارے جناب میرا تعلق پاکستان والے پنجاب سے ہے۔ :p شکریہ
آم کو عام سے بدل دیا ابھی تو آموں کے موسم کا آغاز ہی ہوا ہے۔ پذیرائی کا بے حد شکریہ :)