نتائج تلاش

  1. حبیب صادق

    دھرتی کے فرشتے ( نظم ) از محترمہ صدف آرزو

    عمدہ اور خوبصورت انتخاب
  2. حبیب صادق

    بابا فرید اٹھ فریدا ستیا

    اِک پِکھا نہ گالائیں سبھناں میں سچا دھنی ہیاو نہ کہیں بھاہیں نانک سبھ امَولویں اردو ترجمہ کسی کے ساتھ پھیکی بات نہ کی جائے کہ سب ہی میں سچا دھن یعنی خدا موجود ہے۔ کسی کا دل نہ دکھائے کہ سارے ہی موتی انمول ہوتے ہیں۔
  3. حبیب صادق

    بابا فرید اٹھ فریدا ستیا

    اِٹ سرہانے بھوئیں سَونَ کیڑا لڑیو ماس کیتڑیاں جُگ واپرے اِکتُ پیاں پاس اردو ترجمہ اے فرید! سرہانے اینٹ ہوگی، زمین پر سونا ہوگا، کیڑے ماس کھائیں گے۔ اس عالم میں کتنا ہی سماں بیت جائے گا اور آدمی ایک ہی پہلو پڑا رہے گا۔
  4. حبیب صادق

    بابا فرید اٹھ فریدا ستیا

    اُٹھ فریدا وضو ساز صبح نماز گُزار جو سِر سائیں نہ نِوے سو سِر کپ اُتار اردو ترجمہ اے فرید! اُٹھ کے وضو کر اور صبح کی نماز ادا کر کہ جو خدا کے حضور نہیں جھکتا وہ کاٹ دینے کے قابل ہے۔ دونویں شعر وکھو وکھ نیں
  5. حبیب صادق

    ہیر دمُودر

    کوئی ایدھا ترجمہ کر سکدا اے
  6. حبیب صادق

    دھرت مائیں !

    انہاں دے پنجاب دیاں یونیورسٹیاں وچ سہولت موجود اے بلکہ وکیپیڈیا تے التھن دی سہولت موجود اے
  7. حبیب صادق

    دھرت مائیں !

    سرحدوں پار انہاں کول پڑھن دی سہولت موجود اے او شاہ مکھی توں گر مکھی وچ التھ لئیندے نیں
  8. حبیب صادق

    اڈیک

    سوہنی تے ستھری سانجھ دا شکریہ
  9. حبیب صادق

    استاد دامن بھاویں مونہوں نہ کہیے پر وچوں وچی - اُستاد دامن

    ایڈی تکنیکی گل ساڈے اتوں لنگ گئی اے باقی چوکھی واری پڑھن نال مفہوم دی سمجھ آ گئی شکریہ
  10. حبیب صادق

    اخبار۔۔۔۔۔۔۔ساتویں جماعت کی درسی کتاب کا ایک سبق

    اہم اور مفید معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
  11. حبیب صادق

    خیر مبارک مبارکباد کا شکریہ

    خیر مبارک مبارکباد کا شکریہ
  12. حبیب صادق

    امانت اوراعانت ۔۔۔۔۔۔۔۔ از محمد ناصر اقبال خان

    امانت اوراعانت ۔۔۔۔۔۔۔۔ از محمد ناصر اقبال خان جس روز اپوزیشن کی مختلف نظریات پر کاربند " گیارہ" پارٹیوں کااتحاد معرض وجود میں آیا،میں نے اس دن کہا تھا اس کاکوئی ایک مرکزی دھڑاکسی وقت بھی" نودوگیارہ" اوریہ اتحاد دھڑام سے زمین بوس ہوسکتا ہے۔جس اتحاد کی دیواریں "رواداری"اور"بردباری" کی بجائے...
  13. حبیب صادق

    رفیق اور فریق ۔۔۔۔۔۔ محمد ناصر اقبال خان

    رفیق اور فریق ۔۔۔۔۔۔ محمد ناصر اقبال خان ہمار ی انتخابی سیاست میں بڑے نوٹ اورووٹ"خفیہ" طورپردیے جاتے ہیں جبکہ سیاسی وفاداریاں نیلام کرنیوالے ارکان کو"نوٹوں" کی گڈیاں دیتے وقت ان سے قرآن مجید پر حلف لیاجاتا ہے ،ہمارے ہاںاس قسم کی "رواداری" اور"رازداری" دوسرے معاملات میں نہیں د یکھی...
  14. حبیب صادق

    احمد راہی محفل محفل سناٹے ہیں

    محفل محفل سناٹے ہیں درد کی گونج پہ کان دھرے ہیں دل تھا شور تھا ہنگامے تھے یارو ہم بھی تم جیسے ہیں موج ہوا میں آگ بھری ہے بہتے دریا کھول اٹھے ہیں ارمانوں کے نرم شگوفے شاخوں کے ہمراہ جلے ہیں یہ جو ڈھیر ہیں یہ جو کھنڈر ہیں ماضی کی گلیاں کوچے ہیں جن کو دیکھنا بس میں نہیں تھا ایسے بھی منظر دیکھے...
  15. حبیب صادق

    احمد راہی میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں

    میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں کہ درد عشق کے اب دعویدار وہ بھی ہیں ہوا ہے جن کے کرم سے دل و نظر کا زیاں بہ فیض وقت مرے غم گسار وہ بھی ہیں شہید جذبوں کی فہرست کیا مرتب ہو شمار میں جو نہیں بے شمار وہ بھی ہیں دل تباہ! یہ آثار ہیں قیامت کے رہین گردش لیل و نہار وہ بھی ہیں حریم حسن کی تزئین...
  16. حبیب صادق

    احمد راہی دل کے ویران راستے بھی دیکھ

    دل کے ویران راستے بھی دیکھ آنکھ کی مار سے پرے بھی دیکھ چار سو گونجتے ہیں سناٹے کبھی سنسان مقبرے بھی دیکھ کانپتی ہیں لویں چراغوں کی روشنی کو قریب سے بھی دیکھ سوزش فرقت مسلسل سے آنچ دیتے ہیں قہقہے بھی دیکھ بند ہونٹوں کی نغمگی بھی سن سوتی آنکھوں کے رت جگے بھی دیکھ دیکھنا ہو اگر کمال اپنا آئینہ...
  17. حبیب صادق

    احمد راہی یہ داستان غم دل کہاں کہی جائے

    یہ داستان غم دل کہاں کہی جائے یہاں تو کھل کے کوئی بات بھی نہ کی جائے تمہارے ہاتھ سہی فیصلہ مگر پھر بھی ذرا اسیر کی روداد تو سنی جائے یہ رات دن کا تڑپنا بھی کیا قیامت ہے جو تم نہیں تو تمہارا خیال بھی جائے اب اس سے بڑھ کے بھلا اور کیا ستم ہوگا زبان کھل نہ سکے آنکھ دیکھتی جائے یہ چاک چاک گریباں...
Top