گود اورگور ۔۔۔۔۔ محمد ناصر اقبال خان
پیپلزپارٹی کو اپنے قیام سے اب تک چار بار وفاق میں حکومت ملی ،اس جماعت کی قیادت کے نزدیک "جمہوریت بہترین انتقام ہے" ،میں بھی اس بات سے متفق ہوں کیونکہ عوام کئی دہائیوں سے اس نظام کے ہاتھوں انتقام کانشانہ بن رہے ہیں۔ہمارے ہاں رائج جمہوریت نے مٹھی...