نہیں، کوئی خاص مشکل تو پیش نہیں آئی۔ دراصل ایک مرتبہ ڈیٹا برقیا لیا جائے تو پھر تبادلہ کچھ ایسا مشکل نہیں رہتا۔
میرے پاس اپنی کتب کا ڈیٹابیس مائکرو سافٹ ایکسس کی ساخت میں موجود تھا۔ "شگفتہ جدول ساز" کے کوڈ کا معائنہ کرنے کے بعد مائکرو سافٹ ایکسس سے مائکرو سافٹ ایکسل پر ڈیٹا برآمد کرایا، پھر...