نتائج تلاش

  1. احسان قمی

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لا الہ الا اللہ کلمہ علیا ہے اور اگر غور کیا جائے تو اسی میں پورا کلمہ ہے باقی کلمے اسی کے اندر پوشیدہ ہیں یعنی جب اللہ کو مان لیا تو پھر اسکے رسول اسکی کتاب اس کے تمام فرامین کو مان لیا
  2. احسان قمی

    امجد اسلام امجد درو دیوار میں ،مکان نہیں

    غزل بہت خوبصورت ہے اور بہت خوبصورتی سے دامن غزل بھی تار تار کیا گیا ہے شاخ سدرہ کو چھو کے لوٹ آنے میں کیا کفر اور بہتان ہے اس وضاحت ہو جاتی تو اچھا تھا
  3. احسان قمی

    غالب کا پوسٹ مارٹم

    این ھم حرفیست
  4. احسان قمی

    غالب کا پوسٹ مارٹم

    ایک غائبانہ تعارف ہے ایک حد تک انکے علمی تبحر کا اندازہ ہے بس مزاح المومن عبادہ کی سعی ناتمام کی تھی لیکن اجنبی ہوں تو ایسا لگا ہوگا کہ کوئی سجندہ بات کر دی خیر آپ سے معذرت خواہ ہوں
  5. احسان قمی

    غالب کا پوسٹ مارٹم

    برادر دل پہ نہ لیجئے صرف مزاح تھا بہت معذرت اگر برا لگا تو
  6. احسان قمی

    غالب کا پوسٹ مارٹم

    بھائی غالب کی افراطی محبت بھی اچھی چیز نہیں ورنہ خامخواہ غالب شکن دو آتشہ پیدا ہوجاتے ہیں میرا مقصد نہ غالب کی عظمت میں کمی کرنا ہے نہ یاس یگانہ کی تنقیص مگر اب ایسی بھی کیا محبت کہ پیگ بنا بنا کے دئے جائیں
  7. احسان قمی

    سسرال سے آتا ہے سالوں کا جواب آخر

    بہت خوبصورت بات ہے کسی کو بھی میر و غالب بننے کے بجائے جو وہ ہے وہی بننا چاہئے اور زمانے کی نہج سے الگ ہٹ کے اپنی راہ خود نکالنی چاہئے لیکن ظرف غزل و مثنوی یا نظم و مرثیہ پر ہوگیا یہ دعوی بلا دلیل ہے
  8. احسان قمی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    م شاید کعبہ کس منھ سے جاو گے غالب اس طرح ہے لکھنے میں اور غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا
  9. احسان قمی

    غزل: سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں ٭ محمد تابش صدیقی

    کیا اسمیں کوئی اپنا کمنٹ یا تبصرہ ڈیلیٹ کرنے کا بھی آپشن موجود ہے با عرض معذرت
  10. احسان قمی

    غزل: سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں ٭ محمد تابش صدیقی

    جزاک اللہ بھائی سارے ہی شعر بہت عمدہ ہیں مگر اس شعر پہ مجھے ایک بہت پر امید شعر یاد آیا میں آپ کی نذر کرتا ہوں جو درد دل ہے تو پھر دل کا چین بھی ہوگا یزید لاکھوں ہیں کوئی حسین بھی ہوگا
  11. احسان قمی

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    بہت خوبصورت پیروڈی لاجواب بھائی نظم کے عنوان کی بھی پیروڈی دیکھ کے مشتاق احمد کی یاد آگئی اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  12. احسان قمی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بہت خوبصورت مگر یہ حسین منظر دیکھتے ہی نہ جانے کیوں وہ شعر یاد آگیا جو آپ نے لگا رکھا ہے ظہیر احمد صاحب کا اور پھر سوچا کہ اگر کرن زمین سےمخصوص نہ ہوتی تو سورج نہ ڈھلتا اور نہ ہی دلاویزشام کا حسین منظرہوتا اور نہ ہی خوبصورت صبح کا سحرانگیز سما شاید شاعر نے یہ چیز نہیں سوچی خیر مثال میں مناقشہ نہ...
  13. احسان قمی

    تاسف ڈاکٹر ریحان انصاری انتقال فرما گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون کسی کا کندہ نگینے پہ نام ہوتا ہے کسی کی عمر کا لبریز جام ہوتا ہے عجب سرا ہے یہ دنیا کہ جس کی شام و سحر کس کا کوچ کسی کا مقام ہوتا ہے سلامت علی دبیر
  14. احسان قمی

    سیاسی غزل

    بہت عمدہ غزل ہے خصوصا مطلع کافی خوبصورت ہے
  15. احسان قمی

    بھارت کے تاریخی مقامات

    سیروا فی الارض فانظروا کیف کان عاقبۃ المجرمین۔۔ جب بھی سیر سپاٹا ہو اور گھومنے شومنے کی بات ہو اور انسان سیر و تفریح پہ نکلے تو بہتر ہے قرآنی ان چند نکات کی طرف توجہ مرکوز ہو جو قرآن مجید نے چند آیتوں میں الگ الگ انداز میں بیان کی ہیں مثلا سیر کرو اور دیکھو کہ تم سے پہلے والے کیسے تھے انکا کیا...
  16. احسان قمی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    اعزاء معاف فرمائیں گیں مجھے اپنی پوسٹ دکھائی نہیں پڑی تو ہم نے سوچا کوئی نٹ پرابلم ہوگی سو پھر سے پوسٹ کر دی اب ڈیلیٹ کے طریقہ کار سے بھی نابلد ہوں
  17. احسان قمی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    دلچسپ انٹرویو انٹرویو کا شور دکھا مگر کسی بھی ممبر کا انٹرویو بال عنقا کی طرح ناپید ہے کیوں کیا بات ہوئی یا انٹرویو کی پوسٹ کسی اور دھاگے پہ ہوتا ہے اور پرچار یہاں خاکم بدہن دل امت نے جو چاہا تھا وہ حاشا نہ ہوا ڈگڈگی بجتی رہی اور تماشا نہ ہوا پیام آعظمی
  18. احسان قمی

    بھروسہ ہے تو ائے جان کریمی نہ ٹوٹے تیرا پیمان کریمی جہاں میں دو سمندر بے کراں ہیں مرے عصیاں تری...

    بھروسہ ہے تو ائے جان کریمی نہ ٹوٹے تیرا پیمان کریمی جہاں میں دو سمندر بے کراں ہیں مرے عصیاں تری شان کریمی غالبا اقبال کی طرف منسوب ہے
Top