نتائج تلاش

  1. احسان قمی

    آدمی فکر و خیالات کا محشر ہے پیام --ایک قطرہ جسے سمجھے ہو سمندر ہے پیام پیام آعظمی

    آدمی فکر و خیالات کا محشر ہے پیام --ایک قطرہ جسے سمجھے ہو سمندر ہے پیام پیام آعظمی
  2. احسان قمی

    نالہ ہے شوہرِ سنجیدہ ترا خام ابھی

    آپ نے بہتر تقطیع کی ہے میں غور کرتا ہوں کہ میں کہاں غلط تھا
  3. احسان قمی

    نالہ ہے شوہرِ سنجیدہ ترا خام ابھی

    آپ نے سنجیدہ استعمال کیا جبکہ رنجیدہ زیادہ قرین قیاس تھا کوئی خاص وجہ؟
  4. احسان قمی

    نالہ ہے شوہرِ سنجیدہ ترا خام ابھی

    اور روپے پورا پورا گر رہا ہے جس سے کلام بحر سے خارج معلوم پڑتا ہے ویسے آپ کہتے ہیں تو میں پھر سے غور کرتا ہوں آپ کا شکر گذار ہوں
  5. احسان قمی

    نالہ ہے شوہرِ سنجیدہ ترا خام ابھی

    آہ و فغاں کی واو گر رہی میری تقطیع کے اعتبار سے
  6. احسان قمی

    اس کے ابا نے مری خوب ہی رگڑائی کی

    بہت عمدہ کوشش ہے ان کوششوں کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ پرانے شعرا کی یاد تازہ ہوتی رہتی ہے اگر چہ پروین بہت پرانی شاعرہ نہیں عرفان بھائی رات گر نو بجے۔۔۔۔۔ والے شعر میں آپ نے فرمابرداری اور نا فرمانی والے دونوں کیفیت کو جمع کردیا جس میں ایک لاگ ہی لطف ہے کیوں انگڑائی سونے کے لئے بھی آتی ہے اور سو...
  7. احسان قمی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شمع حیات بجھنے کا افسوس کیا پیام اب تک جلی تو کون بڑی روشنی ہوئی پیام اعظمی
  8. احسان قمی

    نالہ ہے شوہرِ سنجیدہ ترا خام ابھی

    برادر عزیز آپ بزرگوار ہیں شاعر ہیں اور آپ نے اچھا کہا میں یوں لکھا تھا کہ گروپ پہ اساتید موجود ہیں وہ اصلاح کریں گیں تو ہمیں سیکھنے کو مل جائے گا اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اناڑی انسان کسی مصرع کو بے بحرہ سمجھتا ہے جبکہ وہ موزون ہوتا ہے اور میرے ساتھ ایسا کئی دفعہ ہوا ہے اور ہم نے اپنی اصلاح کی ہے...
  9. احسان قمی

    میں اور غالب

    غ غالب ندیم دوست سے آتی ہے بوئے دوست دوست کے دوست کا دوست ہونے کے فلسفے پہ کھری اترتی ہے آپ کی بات
  10. احسان قمی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    الا یا ایھا الساقی ادر کاسا و ناولھا کہ عشق آساں بود اول ولی افتاد مشکلھا حافظ شیرازی
  11. احسان قمی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی شکریہ میرے ذہن سے نکل گیا تھا اور اس طرح کہ مبدا اور ھیئیت بھی بالکل تبدیل ہو کے رہ گئی :laugh1::laugh1::laugh1::laugh1:
  12. احسان قمی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تو مخاطب بھی ہے قریب بھی ہے تجھ کو دیکھوں کہ تجھ سے بات کروں آتش لکھنوی
  13. احسان قمی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت بہتر آپ کی بات سے جو میں سمجھا وہ یہ کہ اگر انسان اپنی انرجی اور توانائیاں خود کی اصلاح میں صرف کرے تو دوسروں کی اصلاح یا عیوب کی نشاندھی کے لئے توانائی نہیں بچتی گویا اگر کوئی زمانے کی خرابی کی بات کہے جیسا کہ آپ نے رویوں کی خرابی کی بات کہی کہ اپنے اخلاقیات کو چھوڑ کے غیروں پہ تبصرہ ہوتا...
  14. احسان قمی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت بہتر آپ کی بات سے جو میں سمجھا وہ یہ کہ اگر انسان اپنی انرجی اور توانائیاں خود کی اصلاح میں صرف کرے تو دوسروں کی اصلاح یا عیوب کی نشاندھی کے لئے توانائی نہیں بچتی گویا اگر کوئی زمانے کی خرابی کی بات کہے جیسا کہ آپ نے رویوں کی خرابی کی بات کہی کہ اپنے اخلاقیات کو چھوڑ کے غیروں پہ تبصرہ ہوتا...
  15. احسان قمی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    برادر عزیز معاف کیجئے گا مجھے معلوم ہے کہ آپکی بات بہت اچھی ہے اور بہت بہتر انداز میں کہی گئی ہے مگر میرا ذہن اکثر ان شبہات کی طرف چلا جاتا ہے جو ان پر وارد ہو سکتا ہے سو میں نے اپنی اصلاح کے طور پر لکھ دیا
  16. احسان قمی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مثلا نہی عن المنکر کے منکرین یہ بات اکثر کہتے ہیں کہ اپنے کام سے کام رکھو خود کو دیکھو خود کو سدھارو ہم سے تمہہیں کیا مطلب
  17. احسان قمی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    علت غائی غایت و مقصد کی طرف اشارہ ہے مثلا ہم نے ایک گھر بنوایا تو کیوں بنوایا اسکا مقصد کیا ہے وہ علت غائی ہے میں علت غائی کا استعمال علت تامہ سے بچنے کے لئے کیا تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ گماں گذرے کہ میں نے اپنی بات حرف آخر کے طور پہ رکھی ہے
  18. احسان قمی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اپنے دائرے میں بہت خوبصورت بات ہے البتہ اس طرح کی باتوں کا استعمال کبھی کبھی غلط مقاصد کی تکمیل کے لئے بھی ہوتا رہتا ہے
  19. احسان قمی

    نالہ ہے شوہرِ سنجیدہ ترا خام ابھی

    عمدہ کوشش ہے کہیں کہیں مصرع غیر موزوں ہے جس پہ ذرا دقت کی ضرورت ہے
Top