حاضر و ناظر قرآن و حدیث کی روشنی میں
بد قسمتی سے مسلمانوں میں ذرا ذرا سی بات پر مذہب و مسلک تیار ہو جاتے ہیں، اختلافات کی بنیاد پڑ جاتی ہے اور یہ اختلافات بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں، ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے، اگر تھوڑا سا خوف خدا و شرم رسول کا احساس ہو تو ایسے کئی اختلافات جو عدم تدبر، عدم...