نتائج تلاش

  1. پرویزبزدار

    اب سبھی کو سبھی سے خظرہ ہے

    السلام علیکم محفل کے معزز دوستو۔ مجھے آپ شاعر دوستوں کی مدد چاہیے۔ ان عناوین پر ایک چھوٹی سی مزاحیہ نظم چاہیے۔ 1- اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے 2- حب الوطنی مجھے ٹیگ کرنے کا طریقہ نہیں آتا۔ اگر شاعر دوستوں کو کوئی ٹیگ کرے تو میں آپ کا شکر گزار ہوں گا۔
  2. پرویزبزدار

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    ہارڈ ڈسک میں بیڈ سکٹرز ہیں۔ اور کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ رپورٹ سارے ٹھیک ہیں۔
  3. پرویزبزدار

    پھر وہی ہم ہیں وہی تیشۂ رسوائی ہے ۔ مقبول عامر

    بہت عمدہ غزل ہے۔ صبح دم دل کے دریچوں میں پہ یہ ہلکی دستک۔۔۔۔ دیکھ تو بادِ صبا کس کی خبر لائی ہے۔۔۔ اس شعر کے پہلے مصرعے میں ، 'میں ' ہے یا 'پہ' ؟
  4. پرویزبزدار

    ترک تعلقات کا مجھ کو بھی غم نہیں۔۔۔۔ پر دل یہ چاہتا تھا کہ آغاز وہ کریں۔۔۔۔

    ترک تعلقات کا مجھ کو بھی غم نہیں۔۔۔۔ پر دل یہ چاہتا تھا کہ آغاز وہ کریں۔۔۔۔
  5. پرویزبزدار

    لوگ اعزاز سمجھتے ہیں مجھے رد کرنا ----- کس شش و پنج میں ہے تو بھی مکر جا میرے دوست

    لوگ اعزاز سمجھتے ہیں مجھے رد کرنا ----- کس شش و پنج میں ہے تو بھی مکر جا میرے دوست
  6. پرویزبزدار

    چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو - جیدی

    شکریہ میں نو وارد ہوں ابھی بہت کچھ سمجھنا باقی ہے۔
  7. پرویزبزدار

    چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو - جیدی

    چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو اک ہمارا بھی نصیبہ ہڈیاں تڑوا گیا چھت پہ ہم تھے چاند کے نظارے میں کھوئے ہوئے بس اچانک چاند کا ابا وہاں پر آ گیا جیدی
  8. پرویزبزدار

    ایک غزل قربانی کی عید پر

    اِس عید پہ کھال اپنی مدرسے کو ہی دیں گے بے کھال مگر ہم سے گزارا نہیں ہوتا واہ بہت خوب۔
  9. پرویزبزدار

    تعارف السلام علیکم دوستو

    میں بھی یہی امید کر رہا ہوں۔
  10. پرویزبزدار

    اپنی ساری شاعری منسوخ بھی کر سکتا ہوں..........نئی شاعری کے نقیب ظفر اقبال سے ایک مصاحبہ

    بہت شکریہ شئیر کرنے کیلیے ، بہت خوبصورت انٹرویو ہے۔
  11. پرویزبزدار

    بن مانگے بخشنے میں تھا کیا حرج اے خدا--- مجھ خستہ حال کو اگر ہوش دعا نہ تھا

    بن مانگے بخشنے میں تھا کیا حرج اے خدا--- مجھ خستہ حال کو اگر ہوش دعا نہ تھا
  12. پرویزبزدار

    جب وہ خلد نظر ہمارا تھا - ظہور احمد فاتح

    جب وہ خلد نظر ہمارا تھا قابل دید گھر ہمارا تھا پوچھنے پر حنا کا نام لیا خون دل ہاتھ پر ہمارا تھا باب تشکیک وا نہ تھا جب تک ہر بیاں معتبر ہمارا تھا کوئی آنچل نہ پونچھنے کو بڑھا چہرہ اشکوں سے تر ہمارا تھا ہر سخن میں تھی غم کی آمیزش ہر سخن با اثر ہمارا تھا لوگ سمجھے کہ فصل گل آئی شوخ زخم جگر ہمارا...
  13. پرویزبزدار

    کتابوں کے ساتھ۔۔۔

    کتابوں کے ساتھ۔۔۔
  14. پرویزبزدار

    اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا

    جی مزاحیہ ہی سمجھ لیں۔ میں نے پہلے ایک تقریر کی تھی کہ میں تو شرمندہ ہوں اس دور کا انسان ہو کر۔ اس میں یہی باتیں کی تھیں جیسے ہم لڑکی کو ناچتے ہوئے دیکھتے ہیں تو کہ کہتے ہیں سبحان اللہ کیا ٹیلنٹ ہے۔ موٹر سائیکل کی مشہوری میں بھی لڑکی۔ بس کچھ مزاحیہ ٹائپ ہو۔
  15. پرویزبزدار

    اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا

    ان میں سے کسی بھی عنوان پر مزاحیہ یا سنجیدہ تقریر ہو پانچ سے سات منٹ کے دورانیے کی۔
  16. پرویزبزدار

    اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا

    تو جناب تقریر کے بعد میں بتا دوں گا کہ ہر جملہ جو کوئی بھی استعمال کرے گا تو قیصرانی صاحب قانونی کاروائی کا حق رکھتے ہیں۔ بس آپ مدد کریں۔ چاہے وہ پوانٹس کی شکل میں ہو یا پھر تحریر کی صورت میں۔
  17. پرویزبزدار

    تعارف السلام علیکم دوستو

    بہت شکریہ۔
  18. پرویزبزدار

    تعارف السلام علیکم دوستو

    بہت شکریہ۔
Top