فارقلیط صاحب، پیغام کا شکریہ، ویکیپیڈیا پر لکھنے کا طریقہ نہایت آسان ہے آپ اردو ویکیپیڈیا پر جا کر اپنی صارف کھاتہ تخلیق کریں اور جس موضوع پر لکھنا چاہتے ہیں اس کو پہلے تلاش کے کھاتے میں تلاش کریں اگر مضمون دستیاب ہو تو آپ اس میں بآسانی ترامیم و اضافہ جات کر سکتے ہیں اور اگر موضوع پر مضمون موجود...