’’اختر‘‘ فارسی یا عربی؟
On Friday, April 25th, 2014
0 Comments | By Shams Khan
سب سے پہلے ایک قاری کا خط۔ انہوں نے جانے کیوں اپنا پورا نام لکھنے کے بجائے ’’ا۔ب۔پ‘‘ لکھا ہے۔ اگر وہ اپنے نام کی اشاعت نہیں چاہتے تو چپکے سے ہمیں تو بتا دیتے۔ اب جانے یہ اللہ بخش پروائی ہیں یا کوئی اور۔ بہرحال جو بھی...