کبھی کبھی اپنا تعارف کرواتے ہوئے بے چینی سی ہوتی ہے کہ اب انسان کیا اپنا تعارف کروائے؟ تعارف تو ان لوگوں کا ہوتا ہے جن کا نام کامیابیوں کے ساتھ جڑا ہو، ہم جیسے ناکام لوگوں کا نہیں ! میرے پاس کیا ہے؟ بچپن۔۔ جو کہیں ماضی میں دفن ہے۔ یادیں۔۔ جن کا دھندلا سا عکس میری آنکھوں میں ہے اور اسی عکس نے...