السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!
اِس محلے سے ہمارا گُزر اور ہماری محبت بڑی ہی پُرانی ہے.
جب سے شادی ہوئی ہے اُس کی وہاں
تب سے لاہور سے محبت ہے
رکنیت کا شرف حال ہی میں حاصل ہوا کیونکہ یہی مقدروں کے فیصلے تھے ، کیا کِیا جاسکتا ہے؟ :rolleyes...