نتائج تلاش

  1. خرم جنید مغل

    حمد

    اے میرے مولا اے میرے باری کس کو پکارے ترا بھکاری اللہ اللہ مجال ہے کچھ بھی کر سکوں میں جو تو نہ توفیق اے خدا دے تری مشیت سب پہ غالب یہ ہیچ ہیں مرے ارادے بہت دنوں رہ چکا نکما بس اب مجھے کام کا بنا دے میں کب سے ہوں محو خواب غفلت بس اب جگا دے بس اب جگا دے اے میرے مولا اے میرے باری کس کو...
  2. خرم جنید مغل

    فارسی شاعری بارد چہ؟ خوں! کہ؟ دیدہ! چساں؟ روز و شب! چرا؟ - حکیم قاآنی شیرازی

    ایں ظلم را کہ کرد؟ یزید، ایں یزید کیست؟ ز اولاد ہند، از چہ کس؟ از نطفۂ زنا (یہ ظلم کس نے کیا؟ یزید نے۔ یہ یزید کون ہے؟ اولادِ ہند میں سے ہے۔ کس سے ہے؟ نطفۂ زنا سے) اس شعر کی تھوڑی وضحات درکار ہے
Top