ذوالقرنین رضا اسیر
05 اپریل 2020,
آج کل کورونا وائرس کے حوالے سے جھوٹی افواہوں کا بازار گرم ہے، کوئی اس کا علاج بتا رہا ہے تو کوئی اس کے نقصانات، الغرض ہر کوئی اپنا اپنا حصہ ملا رہا ہے،
ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ
1⃣ افریقہ کے کسی ملک میں 55 یا 65 بندے ایک کیمیکل (دوائی) پی کے مر...