درست فرمایا آپ نے۔حقیقت ہے کہ ہر دس بیس میل کے بعد زبان کا لہجہ تبدیل ہو جاتا ہے اوراگر فاصلہ سو میل ہو جائے توبہت فرق آ جاتا ہے۔گجرات دریا کے ایک کنارے پر ہے اور دوسرے کنارے پر وزیر آباد ہے۔دونوں حصوں کے باسیوں کی زبان بتا دیتی ہے کہ وہ کس طرف کے ہیں۔اسی طرح سیالکوٹ، کوجرانوالہ، لاہور کی بولی...