نتائج تلاش

  1. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    السلام علیکم ! تمام محفلین کا اس پوسٹ کو توجہ سے پڑھنے اور وقت دینے پر بہت بہت شکریہ۔ عرض ہے کہ میرے کہنے کا مدعا ہرگز یہ نہیں کہ ہم نئے سرے سے نئے الفاظ رکھ کر کی بورڈ مرتب کر دیں‘ اس سے بات کہیں کی کہیں نکل جائے گی۔ میرے کہنے کا مقصد تو صرف یہ تھا کہ مقتدرہ‘ آفتاب‘ مونو ٹائپ یا فونیٹک کی بورڈ...
  2. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    جناب فونیٹک کی بورڈ کا عکس لگانے کا مطلب نہیں سمجھ میں آیا۔
  3. ٹ

    اردو میں تذکیر و تانیث کو سمجھنا

    اس سلسلے میں مرحوم معین اختر کا ایک ٹی وی کلپ نظر سے گزرا‘ جس میں صاحب نے ایک لطیفہ سنایا۔ کہتے ہیں کہ :- ایک پارک میں دو اشخاص بیٹھے تھے‘ اچانک ایک بول اُٹھا، ’’درخت کی شاخ پہ بیٹھ کے بلبل بولی‘‘ دوسرے نے فوراً لقمہ دیا، ’’نہیں صاحب! ایسے نہیں بولتے‘‘ آپ کو کہنا چاہیے کہ ’’درخت کی شاخ پہ بیٹھ...
  4. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    م میرے معزز بھائی ! آپ ’چ‘ کا استعمال چیک کرلیں‘ کم ہی ہوگا‘ دوسرا ج کے ساتھ چ کی جوڑی اسی لیے رکھی گئی کہ ہم نے حروف کے جوڑے بنائے۔ اُردو ٹائپنگ میں زیادہ مسئلہ انگریزی حرف Z سے ملتی جلتی آوازوں والے حروف کی وجہ سے پیدا ہوا مثلاً ض‘ ظ‘ ز‘ ذ وغیرہ جبکہ کی صرف ایک یعنی Z مہیا تھی۔ اسی طرح...
  5. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    انگریزی qwerty کی بورڈ کی تمام کیز پر ہمارے ہاں ایڈجسٹ کیے گئے اُردو کے ہر حرف کی توجیہ یا لاجک (فی الحال بیس لائن کی توجیہات ملاحظہ فرمائیں) کلر کوڈ (اس پوسٹ میں) (1) ا نارمل پنچنگ (2) آ شفٹ کیس (3) إ آلٹ جی آر کیس (قرآنی رموز اور دیگر ترسیمے...
  6. ٹ

    اردو میں تذکیر و تانیث کو سمجھنا

    محترم عدنان عمر صاحب ! کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ صرف نام سے کسی کی تذکیر و تانیث کا اندازہ لگانے اور بعدہٗ اصل فرد کے سامنے آنے پر ہمیشہ نتیجہ اُلٹ نکلتا ہے۔ اگر یہ بھی واضح کردیں کہ درج ذیل نام مذکر ہیں یا مؤنث تو کم از کم پاکستان میں اُردو بولنے والوں کی ایک بہت بڑی مشکل حل ہو جائے گی اور...
  7. ٹ

    اردو میں تذکیر و تانیث کو سمجھنا

    آپ موقع کی مناسبت سے اس کا خود ہی تعین کر سکتے ہیں‘ مثلاً اگر آپ ایک کبوتر دیکھیں تو اس کے سامنے دانہ پھینک دیں‘ اب آپ کے سامنے درج ذیل دو صورتیں ہوں گی :- (1) اگر وہ دانہ چگتا ہے تو مذکر ہوگا۔ (2) اگر وہ دانہ چگتی ہے تو مؤنث ہوگی۔
  8. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    میرے عزیز بھائی سرفراز احمد ! مجھے ازحد افسوس ہے کہ آپ کو ساری رات جاگنا پڑا۔ دراصل آپ میری پوسٹ کو کچھ مزید آگے لے کر چلے گئے جہاں تک اِسے لے جانا مجھے مقصود نہ تھا۔ کیونکہ اگر ان خطوط پر سوچ کر ’’کرو تم بس نیا‘‘ کو اپنانے کی کوشش کی جائے تو ہم ’’کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا‘‘ والا کام...
  9. ٹ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    جناب میرے خیال (y)میں اُردو اتنی تنگ داماں بھی نہیں ہے کہ ”فلرٹ“ کے لیے اس کے ہاں کوئی مستعمل لفظ نہ ہو۔ چنانچہ لفظ ”ٹھرک“ اس کا بہترین ترجمہ ہوسکتا ہے اور اس کا فاعل ”ٹھرکی“ کہلاتا ہے۔ :p
  10. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    جملہ محفلین سے التماس ہے کہ برائے مہربانی اس کی بورڈ کو چیک کرکے اپنی آراء سے مستفید فرمائیں۔ بندہ ہر تنقید اور سوال کا خندہٴ پیشانی سے جواب دینے اور دفاع کرنے کے لیے پیش ہے۔ اس کی بورڈ کے ہر حرف کے پیچھے ایک لاجک ہے۔ مثلاً عمومی طور پر اردو کتابت میں ہندسے انگریزی ہی استعمال ہوتے ہیں‘ چنانچہ...
  11. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    بہت شکریہ بھائی لنک حاضر ہے ez-urdu
  12. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    السلام علیکم قارئین ! سب سے پہلے تو طویل غیر حاضری کے لیے معذرت خواہ ہوں، دراصل میں کی بورڈ لے آؤٹ فائلز تیار کر رہا تھا۔ جبکہ ہاتھ سے بنائے میرے رَف ورک کا عکس ابھی منسلک کر رہا ہوں۔ اب آپ حضرات برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ اس کی بورڈ کا سیٹ اپ کیسے شیئر کرسکتا ہوں۔ EZ Urdu —...
  13. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    یہ ان پیج کی غلطی قطعاً نہیں میرے کہنے سے مراد یہ تھی کہ ان پیج میں (لے آئوٹ) لکھتے وقت نستعلیق میں لے آؤٹ نظر آتا تھا۔ جبکہ یونی کوڈ ویلیوز میں لکھنے کی صورت میں تھوڑا سا مختلف ہے۔ اس سے ان پیج جیسی سپیڈ کا کم ہوجانا قدرتی امر ہے۔ ان پیج میں آپ لکھنئو کو لگیچر کے مطابق چھوٹی ہمرہ یا عربی ہمزہ...
  14. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    جناب ! اُردو ٹائپنگ سے 1993 سے 2019 تک اپنی پچیس چھبیس سالہ رفاقت کی بنیاد پر حاصل کردہ تجربات اور روزمرہ استعمال کے کی بورڈز میں پائی جانے والی خامیوں اور غور و فکر کے بعد اجتہاد کے ذریعے اُن پر قابو پانے کے عمل کو مفادِ عامہ کے لیے اپنے کی بورڈ کو اُردو والوں سے شیئر کرنا چاہتا تھا مگر...
  15. ٹ

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    محترم قارئین ۔ السلام علیکم ! اُمید ہے مزاجِ گرامی بخیر ہوں گے۔ سن 1994ء میں اُردو سافٹ ویئر نقاش (بعد میں آکاش) سے شناسائی ہوئی، جو نوے کے عشرے کے آغاز میں ایک جاننے والے نے 40 ہزار روپے کا ایک ہفتہ وار میگزین کی کتابت کے لیے خریدا تھا۔ مذکورہ سافٹ ویئر ایم ایس ورڈ ورژن 5 ڈاس پر...
  16. ٹ

    اخبارات کی ہیڈلائنز میں شامل ہونے والی علامات کورل ڈرا کیلئےدرکار---

    محترم پاکستان کی اُردو زیادہ زرخیز ہے اس لیے پھول بیل بوٹے خود بخود اُگ آتے ہیں۔
Top