میرا نام فیصل ہے
آباؤاجدادکا تعلق ضلع اٹک کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے
آجکل اسلام آباد میں رہائش پزیر ہیں
تعلیمی قابلیت دعا فرمائیں اس سال ایف ایس سی کلیئر ہو جائے
مشغلہ کزنز کی چغلیاں کرنا کرکٹ کھلینا
اور یہاں ث اچھی اچھی تحریریں چرانا
اور اگر کوئی بات اچھی لگے تو اس پہ عمل کرنےکی کوشش کرنا