نتائج تلاش

  1. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    پلیز کَہ دیں کہ یہ نرّی بکواس ہے۔ ابھی تک تو سبھی پیار سے پیش آرہےہیں۔ لیکن میری تحریری لوئی راہنمائی نہیں ہوئی ابھی تک۔۔
  2. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    کوئی بات نہیں ایک طرف استاد بھی کہتے ہیں اور دوسری طرف خوفزدہ بھی ہیں۔ یہ بات کچھ ہم وزن نہیں لگتی۔ پھر آپ ازراہِ کرم میری تحریر پر ایک نظر بھی ڈال لیں بہت شکریہ پیاری بہن
  3. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    بیت شکریہ سب کے پیار کا۔۔ بہت شکریہ مجھے تو لگ ہی نہیں رہا کہ پہلی دفعہ یہاں آئی ہوں۔ شاید اردو والوں لی سنگت ہی ایسی ہے۔۔ اپنائیت سے بھری۔۔
  4. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    بہت شکریہ اپنے قیمتی وقت سے دو گھڑیاں نکالنے کا۔۔ براہ کرم میری تحریر( جو بغرضِ اصلاح فورم پر موجود ہے) پر تنقید و اصلاح کریں مجھے یہ محسوس ہورہا ہے کہ آپ اس فورم کے محترم اساتذہ میں سے ہیں۔
  5. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    ہاہاہا آپ کا خوف مجھے بھی خوفزدہ کرہا ہے۔۔امید ہے کہ اساتذہ اتنے بھی سخت نہیں ہوں گے۔۔
  6. فیروزہ جہاں

    اصلاح کیجئیے

    ابھی تک کسی استاد نے میری اصلاح نہیں کی۔۔ کیا نئے ممبران کو پہلے جان پہچان بنانی ہوگی؟؟ پلیز میری راہنمائی کریں میں فورم پر نئی ہوں۔۔ فیروزہ جہاں
  7. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    آپ وقتاً فوقتاً میری املاء کی غلطیاں نکالتے رہیں۔۔ مجھے عرصہ ہوگیا ہے یہ سب لکھے آپ تو جانتے ہیں انگریزی کا استعمال کتنا بڑھ گیا ہے۔۔ ایسے میں اگر کوئی بھول چوک ہوجائے تو شاگرد سمجھ کر معاف کردیں اور اپنائیت کے ناطے درست املاء بھی بتا دیا کریں۔۔ شکریہ
  8. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    جی امید ہے اگر آپ یونہی محبت اور اپنائیت سے پیش آئے سبھی قلق تمام ہو جائیں گے
  9. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    آپ کی محبت اور پیار کا شکریہ جناب۔
  10. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    جی آپ کا بے حد شکریہ۔ میرا علم تو ناقص ہے آپ لوگ تو صاحبِ علم ہیں۔ یقیناً مجھی کو آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔۔
  11. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    بہت شکریہ جناب۔
  12. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    سب سے پہلے تو اس فارم کے تمام خوبصورت اور خوش طبع و اخلاق ممبران کی خدمت میں سلام و دعا عرض کرتی ہوں. میں فیروزہ جہاں ایک عام گھریلو خاتون ہوں میرا تعلق نارووال سے ہے.. میں آپ کو عمر تو نہیں بتاسکتی.. بس اتنا جان لیجیے ؏ ابھی تو میں جوان ہوں مجھے اردو شاعری بے حد پسند ہے۔ مجھے ایک بات کا افسوس...
  13. فیروزہ جہاں

    اصلاح کیجئیے

    آپ کا وقت نکال کر تبصرہ کرنے کا بے حد شکریہ نیز راہنمائی کے لئے بے حد مشکور ہوں.امید ہی آئندا بھی راہنمائی کرتے رہیں گے. سدا خوش رہیں.
  14. فیروزہ جہاں

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 72)

    بہت خوبصورت ہے.. آپ کے لفظوں میں ایک اسرار چھپا ہے بہت مسٹری اور سسپنس ہے.. میں تنقید کرنا نہیں جانتی لیکن مجھے بہت اچھا لگا. باقی فیصلہ محترم اساتذہ پر
  15. فیروزہ جہاں

    اصلاح کیجئیے

    براہ کرم میری اصلاح کریں میں ایک گھریلو خاتون ہوں جس نے لکھنے کا شوق عرصئہ دراز سے چھوڑ دیا.. آج پ پندرہ سال بعد پرانے بکسوں کی صفائی کی تو دھول ہٹانے پر ماضی کے دریچوں سے ایک آشنا سی آواز آئی. یہ وہی آواز ہے..کیا مجھے لکھنا چاہئے یا وقت نے بہت سی چیزوں کی طرح یہ صلاحیت بھی مجھ سے چھین لی ہے؟؟
  16. فیروزہ جہاں

    اصلاح کیجئیے

    بہت دیر سے آئے هو اب کیا کرنے آئے هو ضرورت تھی تیری جب جب تب تب مجھے ستایا ہے جب کر لیے میں نے خشک آنسو کیوں پھر سے رلانے آئے ہو نه لگانا اب کوئی بہانا تم نہ لگانا کوئی جھوٹی امید جانتا ہون نہیں پروا کوئی صرف دل بہلانے آئے ہو تم ہو ہنسی کے شوقین میں اشکوں کا خوگر ہوں رهیں گے بے چین...
Top