نتائج تلاش

  1. ثاقب حسن

    چند متفرق سوالات

    اچھا یہ ایک شعر دیکھیے، کیا یہ وزن میں صحیح ہے۔اور کاٸنڈلی اس کی تقطیع کردیں گے تو بہت ہی مہربانی ہوگی۔ پوچھے اگر خدا کہ بتا مانگتا ہے کیا کہہ دوں گا چاہتا ہو میں نظّارہ ٕ نبی ﷺ
  2. ثاقب حسن

    چند متفرق سوالات

    جناب فاتح الدین بھاٸ اس پر تھوڑی اور مدد چاہتا ہوں آپ کی۔ کیانالہٕ کو ”مفعولُ“ کے وزن پر نہیں رکھ سکتے؟ اور جو غالب کا شعر ہے کیا اس میں ہمزہ کا وزن لیا ہے یا ی ہی کو کھینچا ہے؟
  3. ثاقب حسن

    چند متفرق سوالات

    السلام علیکم جناب فاتح الدین بھاٸ۔جناب ایک سوال وزن کے بارے میں پوچھنا تھا وہ یہ کہ جب ”ہ“ اور ”ی“ پر ہمزہ آئے۔جیسے: نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں ہ اور ی گر جاٸیں تو جاٸز ہے؟ اور کیا اس میں ی گراٸ گٸ ہے؟ اور کیا گرانے کے...
  4. ثاقب حسن

    غزل برائے اصلاح

    سلام جناب منذر رضا صاحب۔آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اصلاح فرماٸ۔بہت بہت شکریہ۔
  5. ثاقب حسن

    چند متفرق سوالات

    آپ کا بہتبہت شکریہ جناب فاتح الدین صاحب کہ آپ راہنماٸ کرتے ہیں۔
  6. ثاقب حسن

    چند متفرق سوالات

    جناب محمد فاتح بھاٸ کیا ”الف“ کو گرانا جاٸز ہے؟
  7. ثاقب حسن

    غزل برائے اصلاح

    ایک اور مشورہ لینا چاہتا ہوں کہ کیا الف کو گرانا جاٸز ہے تقطیع میں؟
  8. ثاقب حسن

    چند متفرق سوالات

    اچھا اچھا۔جی بہتر۔بہت شکریہ آپ کا جناب محمد فاتح بھاٸ۔
  9. ثاقب حسن

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ آپ کا جناب خلیل الرحمٰن صاحب۔بہت شکریہ۔
  10. ثاقب حسن

    قافیہ

    بہت شکریہ سید عاطف علی صاحب آپ کا۔
  11. ثاقب حسن

    چند متفرق سوالات

    السلام علیکم۔نہایت قابلِ احترام محمد فاتح بھاٸ۔مجھے ایک کنفیوژن ہے”قافیہ“ کے متعلق، وہ یہ کہ کیا ہمزہ ٕ کے مقابل کوٸ اور حرف لایا جاسکتا ہے؟ جیسے: کھائے کی جگہ مارے یعنی ہمزہ کی جگہ دوسر ے حرف کو لانا جاٸز ہے؟ کاٸنڈلی میری اصلاح فرما دیجیے۔ معافی چاہتا ہوں کہ آپ سے یہاں سوال کر رہا ہوں در اصل میں...
  12. ثاقب حسن

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم۔نہایت قابلِ احترام احباب۔مجھے ایک کنفیوژن ہے”قافیہ“ کے متعلق، وہ یہ کہ کیا ہمزہ ٕ کے مقابل کوٸ اور حرف لایا جاسکتا ہے؟ جیسے: کھائے کی جگہ مارے یعنی ہمزہ کی جگہ دوسر ے حرف کو لانا جاٸز ہے؟ کاٸنڈلی میری اصلاح فرما دیجیے۔
  13. ثاقب حسن

    قافیہ

    السلام علیکم۔نہایت قابلِ احترام احباب۔مجھے ایک کنفیوژن ہے”قافیہ“ کے متعلق، وہ یہ کہ کیا ہمزہ ٕ کے مقابل کوٸ اور حرف لایا جاسکتا ہے؟ جیسے: کھائے کی جگہ مارے یعنی ہمزہ کی جگہ دوسر ے حرف کو لانا جاٸز ہے؟ کاٸنڈلی میری اصلاح فرما دیجیے۔
  14. ثاقب حسن

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    بہت شکریہ جناب فرخ منظور صاحب۔
  15. ثاقب حسن

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    بہت بہت شکریہ آپ دونوں نہایت محترم صاحبان کا۔آپ زبان کے فروغ میں بہت کام کر رہے ہیں۔اللہ تعالی اور علم دے آپ لوگوں کو۔آمین۔مدد کے لیے بہت شکریہ۔
  16. ثاقب حسن

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    سَر فاتح۔میں آپ کی مدد کا طلبگار ہوں۔ازراہ کرم آپ مجھے کسی فارسی لغت جو اعراب کے ساتھ ہو اس کا نام بتا دیجیے۔
  17. ثاقب حسن

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    بہت شکریہ سَر فاتح صاحب۔
  18. ثاقب حسن

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    سر محمد خلیل صاحب اگر آپ کے پاس فرہنگ تلفظ بہ شان الحق حقی کا ڈاٶنلوڈ لنک ہو تو کاٸنڈلی ادھر دے دیجیے۔
  19. ثاقب حسن

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    بہت شکریہ سَر محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔
  20. ثاقب حسن

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    سلام جناب فاتح صاحب۔امید ہے آپ بخیریت ہوں گے۔سَر مجھے املا میں کچھ پروبلم ہے وہ یہ کہ "چاہیئے، لیئے،کیئے اور ایسے کٸی الفاظ“ کو اگر بغیر ”ی“ کے لکھیں تو کیا یہ املا درست ہوگی؟ کاٸنڈلی اصلاح فرما دیجیئے۔آپ کا بہت احسان ہوگا۔اور املا کی درستی کے لیئے کسی کتاب کا نام بھی بتا دیجیئے۔
Top