چند کتابوں کی ایک لسٹ دے رہا ہوں۔ اس میں سے جتنے بھی آپ لا سکیں۔مشکور ہوں گا۔
1۔یقین کی قوت مترجم ریاض محمود انجم
2۔اچھے فیصلے اچھی زندگی از روبنز انتھونی
3۔ سوچئیے اور دولت کمائیے از نپوولین ہل
4۔ پانچواں پہاڑ از پالو کوہلو
5۔برئیڈا از پالو کوہلو
سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آپ کے خیالات پر افسوس کروں یا آپکا شکریہ ادا کروں۔ کاش آپ نے کتابوں میں دلچسپی لی ہوتی تو معلوم ہوتا کہ محترم وصی اللہ صاحب جب لاہور
جاتے ہیں تو چغتائی لائیبریری سے کتابوں کی پی ڈی ایف فائلز بھی لا سکتےہیں۔ اس کے لئے ممبرز کو انکا شکر گزار ہونا چائیے۔
میں...