نتائج تلاش

  1. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    مجھے یونیورسٹی کی لنک نہیں مل رہی آپ ہی دیدیں تو ذرا نوازی ہوگی
  2. عمران عفی عنہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ماشاءاللہ متلاشی مبارکاں وہ مبارکاں شروع سے سب لڑیاں دیکھ لیں۔ جہاں مہر نستعلیق ڈاؤنلوڈ کا اوپشن ہے میں نے کوشش کی لیکن فونٹ ڈاؤنلوڈ نہیں ہوا اگر بشرط سہولت آپ مجھے لنک دیں تو بڑی مہربانی ہوگی
  3. عمران عفی عنہ

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    یہ لنک ہے کولجاز فونٹ کی عارف کریم صاحب آپ ہی یہ تیار کرکے دیدیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔۔ مجھے فونٹ میں تبدیلی کرنے نہیں آتی۔میں تو آپ کی ویب سائٹ محفل میں آیا ہوں تب سے ہی فونٹ کے بارے میں معلومات ہوئی اللہ تعالٰی آپکو بہترین بدلہ دیوے۔۔ میری آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے یہ کام آپ پایہ تکميل پہچائیے۔
  4. عمران عفی عنہ

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    اور یہاں ہم اسکرین شاٹ کس طرح شامل کرینگے وہ بھی بتلائیے
  5. عمران عفی عنہ

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    نستعلیق کے ساتھ cool jazz کولجاز انگریزی فونٹ ایک ساتھ استعمال ہوسکتا ہے یا نہیں؟
  6. عمران عفی عنہ

    امر نستعلیق ریلیز!

    یعنی اردو نستعلیق فونٹ میں صحیح نظر آتی ہے پڑھنے والے کو مزہ آتا ہے اسی طرح انگریزی فونٹ میں ایک فونٹ cool jaz کولجاز ہے اس میں انگریزی پڑھنے اچھا لگتا ہے۔۔ تو دونوں فونٹ جمع ہو سکتے ہیں؟ یہ پوچھ رہا ہوں
  7. عمران عفی عنہ

    امر نستعلیق ریلیز!

    ماشاءاللہ اردو فونٹ کے بارے میں علم میں اضافہ ہوا۔ آپ سب کو اردو کی خدمت کیلئے قبول فرمائیے اور اللہ تعالٰی اس خدمت پر شایان شان بدلہ دیوے۔ میری ایک درخواست ہے کہ نستعلیق فونٹ کے ساتھ انگریزی کولجاز فونٹ ایک ساتھ میں جمع ہو سکتے ہوں تو جمع کیجئے اس سے بھی ہم اردو خواں کو بہت فائدہ ہوگا اور...
  8. عمران عفی عنہ

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    ملٹی لنگ او کیبورڈ؛ سیٹنگ، خصوصیات اور فیچرز راہی حجازی اردو لکھنے کے باب میں تقریبا تمام ہی کیبورڈز استعمال کئے، مگر جو مختلف الجہات خوبیاں ملٹی لنگ او کیبورڈ میں نظر آئیں وہ کسی اور کیبورڈ میں دیکھنے کو نہ ملیں۔جیسے اوٹو ٹیکسٹ فیچر،ذاتی کیبورڈ بنانے کی سہولت، حجم ایک ایم بی سے بھی کم۔...
  9. عمران عفی عنہ

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    اور ایک بات اردو فونٹ کے ساتھ انگریزی کول جاز فونٹ دونوں ایک ساتھ جمع ہو سکتے ہیں نا نہیں۔ یعنی جب اردو پڑھے گیں تو نستعلیق میں اور بیج میں انگریزی حروف آئے تو وہ کولجاز فونٹ میں نظر آئے۔ یہ صورت ممکن ہے؟ اگر ہے تو مطلع فرمائیں۔
  10. عمران عفی عنہ

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    ماشاءاللہ بہت خوب اسی طرح اور نئے نئے فونٹ بنتے رہے آپکو اس سعی پر مبارک بادی
  11. عمران عفی عنہ

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    السلام علیکم معاف کیجئے میں کہیں اور جگہ دیکھاتھا مجھے ان فونٹ کی ضرورت ہے۔ لنک مرحمت فرمائیں۔ علوی۔ الفارس۔ اماد۔ عطاری۔ القلم شکستہ۔ الفارس برادیہ۔ القلم نبیل۔ الفارس الھام۔ نفیس ویب۔ ان تمام فونٹس کی لنک چاہیئے۔ مرحمت فرمایئے۔
  12. عمران عفی عنہ

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    ؑالسلام علیکم میں نیا ہوں اور اس لکھنے کے معاملہ میں بھی نیا۔ میں بہت ساری معلومات محفل سے لیتا ہوں مجھے اردو فونٹ چاہیئے ۔ محفل کی ایک پوسٹ میں دس فونٹ ہیں لیکن ڈاؤنلوڈ نہیں ہورہے کس طرح انکو ڈاؤنلوڈ کرنا ہے رہنمائی فرمائیں۔۔ اگر وہ لنک خراب ہوگیا ہے تو نیا لنک ہو تو دیجئے۔ عمران
Top