آپ ٹھیک فرماتے ہیں۔ تقطیع کی کچھ سمجھ آ گئی ہے ۔ مگر الفاظ بحر کے مطابق ملنے مشکل ہو رہے ہیں۔ بحر دیکھتا ہوں تو جو کہنا چاہتا ہوں وہ نہیں کہ سکتا- ایسا لگتا ہےہر بحر کے الفاظ کی کوئی فہرست بنانی پڑے گی- جن الفاظ کے پہلے نیچی آواز ہو ڈھوندنا مشکل ہو رہے ہیں۔ آپ بھی کہیں گے کس جاہل سے پالا پڑ گیا...