بہت شکریہ راحل بھائی، ٹھیک کہتے ہیں، تین دن ہوگئے تھے اور مطلع ہو نہیں پا رہا تھا، موجودہ مطلع سے میرا بھی دل مطمئن نہیں تھا، آپ لوگوں کے آگے یوں پیش کردیا کہ کبھی کبھار آپ لوگوں کے مشورے سے کوئی راہ نکل آتی ہے، بہرحال میں اس کی طرف توجہ کرتا ہوں، کیا ہی اچھا ہوتا آپ ان تنافر والے مقامات کی بابت...