بھارتی اوپنر روہت شرما نے سری لنکا کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ میں دوسوچونسٹھ رنزبنا کر عالمی ریکارڈقائم کرلیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی بلے بازوریندرسہواگ کے پاس تھا۔ انہوں نے دوسوانیس رنز بناکر یہ ریکارڈ بنایا تھا۔ اننگ میں سب سے زیادہ چوکوں،چھکوں اور دو ڈبل سنچریزکاعالمی ریکارڈ بھی روہت...