السلام علیکم !
امید ہے تمام محفلین بخیر و عافیت ہوں گے۔
ایک چھوٹا سا سوال میرے ذہن میں آ رہا ہے جواب عنایت فرمائیں۔
میں نے پی ایچ پی مائی سیکول میں اپنی اردو نیوز ویب سائیٹ بنائی تھی جو الحمداللہ تقریبا مکمل ہو چکی ہے۔
اب خبریں پوسٹ کرنے کے لئے مواد خود سے لکھنا پڑے گا یا دوسری نیوز ویب سائٹ سے...