نتائج تلاش

  1. مجذوب

    الیکٹرانک میڈیا کیلئے سرکاری ضابطہ اخلاق تیار ہوگیا

    بہت اچھی بات ہے۔ میڈیا کو اتنی آزادی نہیں دینی چاہیے کے حقائق کو خود سے توڑ مروڑ کر پیش کر دیں ۔ میں اس فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔
  2. مجذوب

    اللہ ہم بے بس ہیں تو تو بے بس نہیں۔

    اللہ ہم بے بس ہیں تو تو بے بس نہیں۔
  3. مجذوب

    تعارف فقط ایک ہی بار تو لاجواب ہوا ہوں میں

    آئيے ملک جی ! ہم آپ کو اردو محفل پر خوش ہو کر آمدید کہتے ہیں
  4. مجذوب

    اینڈرائیڈ فون روٹنگ Andriod Phone Rooting

    بھائی روٹ کا طریقہ لکھ دیں تو نوازش ہوگی آپ کی
  5. مجذوب

    زم زم کا ایک گھونٹ

    بھائی خیال کرنا آب زم زم اور منرل واٹر میںبہت فرق ہے. یہ جو احادیث اوپر بیان کی گئی ہیں ان سے زمزم کی فضيلت اور تاثیر واضح ہے. اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے غیبی وعدوں پر یقین ہی اصل ایمان ہے.
  6. مجذوب

    آج کی تازہ خبر

    سن ۷۳ کے آئین کے تناظر میں اس سور پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینی چاہیے
  7. مجذوب

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    خوش آمديد اللہ آپ کی خواہش کو پورا کر ے
Top