نتائج تلاش

  1. غزالہ ظفر

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    میں تمام منتظمین ، صدر صاحب اور مہمانِ خصوصی کی بہت شکرگزار ہوں کہ انھوں نے اس فورم پر مجھے اپنی نظم پیش کرنے کا موقع دیا ! میں اس بات پر بہت خوش ہوں کہ میری پیش کردہ نظم "کیوں؟" کا صرف اکلوتا شعر 'سرخرو' ہوا :) باوجود اس کے کہ نظم "کیوں؟" کا ایک شعر اور غزل کے تینوں اشعار نشان زدہ ہیں میں...
  2. غزالہ ظفر

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    صاحبِ صدر ، شعرائے کرام اور تمام حاضرین ! السّلام علیکم! اردو محفل کو اس کی نویں سالگرہ مبارک ہو! اس سالگرہ کو یاد گار بنانے کے لیے میں تمام منتظمین کو اس مشاعرے کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتی ہوں ۔۔۔ مجھ نو آموز کو اس مشاعرے میں شامل کرنے کے لیے آپ سب کابے حد شکریہ! صدرِ محفل کی...
  3. غزالہ ظفر

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    بہت خوب! کیا اس مشاعرے میں ہلکی پھلکی شاعری کرنے والوں کی بھی کوئی جگہ ہے؟
  4. غزالہ ظفر

    کند ذہن

    کند ذہن
  5. غزالہ ظفر

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے!:redrose:
  6. غزالہ ظفر

    ششم سے دہم جماعت تک نصاب آن لائن کر دیا گیا

    کیا یہاں فیڈرل بورڈ کی کتابوں کی بات ہو رہی ہے؟
  7. غزالہ ظفر

    مبارکباد بیٹے کے لئے دُعا کی درخوا ست

    دیکھا نا پھر غلطی ہو گئی۔۔۔ جاسمن یہاں آپ کے ہی بیٹےکی بات ہو رہی ہے اس لیے مجھے والدہ صاحبہ کو مبارک باد دیناچاہیےتھی :?
  8. غزالہ ظفر

    مبارکباد بیٹے کے لئے دُعا کی درخوا ست

    شکریہ جاسمن! دراصل ابھی فورم پر نئی ہوں اس لیے اندازہ نہ ہوسکا کہ پچھلے صفحے پر صاحبزادے کی پوزیشن کی اطلاع موجود ہے۔ بہرحال یہ کامیابی بھی کچھ کم نہیں :clap: والد صاحب کو مبارک ہو!
  9. غزالہ ظفر

    مبارکباد بیٹے کے لئے دُعا کی درخوا ست

    دلی دعائیں ۔۔۔! ویسےامید ہے اب تک نتائج سامنے آ چکے ہوں گے۔ یہ بہت اچھا ہوا کہ برخوردار نے موضوع کی مخالفت میں دلائل تیار کیے تھے ۔ نتیجہ سننے کا ہمیں بھی انتظار ہے
  10. غزالہ ظفر

    تعارف السلام علیکم

    تشریف لائیے جناب!
  11. غزالہ ظفر

    تعارف سیکھنا زندگی کی علامت ہے۔

    پزیرائی کا شکریہ!
  12. غزالہ ظفر

    سوالیہ

    سوالیہ
  13. غزالہ ظفر

    تعارف سیکھنا زندگی کی علامت ہے۔

    جب بھی اردو زبان سے متعلق کسی الجھن میں مبتلا ہو کر جب بھی گوگل سرچ کا استعمال کیا، ہمیشہ اردو محفل سے تسلی بخش جواب پایا۔ مگر اتنے قابل احباب اور دانشوروں کی محفل میں داخل ہونے کی ہمت نہیں ہو رہی تھی ۔ آخر اب یہ جسارت کر ہی ڈالی۔۔۔ مگر فورم سے نا واقفیت کی بناء پر ابتدا ئی مراحل کی تکمیل میں...
  14. غزالہ ظفر

    جاوداں، پیہم رواں، ہر دم جواں ہے زندگی

    جاوداں، پیہم رواں، ہر دم جواں ہے زندگی
Top