فرحت کیانی
لائبریرین
ان لوگوں نے اس لیے کٹوائے ہوں گے کہ یا تو گرمی سے بچت ہو یایہ اس کی ماں اور دادا کا کارنامہ ہے۔۔۔ ۔ وگرنہ میں تو اس کے بال نہیں کٹواتا۔۔۔ اور اب تو ان دونوں کو بھی منع کر دیا ہے۔۔۔![]()
پھر گھنے اور اچھے بال نکلیں گے۔ یہ myth میری بڑی اماں کا بتایا ہوا ہے۔میری کزن کی بیٹی کے بال بھی ایسے ہی اچھے کیے گئے تھے۔