نتائج تلاش

  1. حافظ عاصم

    پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی

    آپ لوگوں کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ بھینسا پیج دوبارہ فعال ہو رہا ہے اور اس کا آئی پی ایڈریس نئی دہلی کا ہے
  2. حافظ عاصم

    میری بیٹی سے ملیں

    ماشاءاللہ
  3. حافظ عاصم

    لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے

    کالم۔۔۔۔۔۔پر مجھے تو ایسے کچھ لکھنا ہی نہیں آتا
  4. حافظ عاصم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    ہمارے ہی پیسوں سے عیاشیاں کرنے والے ہار کر ایک دوسرے پہ ملبہ ڈال کے بری الذمہ ہو جاتے ہیں اور ہم پھر نئے سرے سے امیدیں لگا لیتے
  5. حافظ عاصم

    لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے

    ٹینڈے تو نہیں بیچتا پر اپنے حجم کے حساب سے ٹاپ پہ آتا ہے ٹیکس دینے میں لیکن ترقیاتی کام پھر بھی سیالکوٹ چیمبر ہی کرتا۔۔۔حکومت تو لاہور ہی بنا رہی بس
  6. حافظ عاصم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    تُسی چنگے رہ گئے او 8)
  7. حافظ عاصم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    نہیں بھائی۔۔۔میں تو آج بھی نہیں دیکھا اور اگلا تو کبھی نہیں دیکھوں گا۔۔۔
  8. حافظ عاصم

    لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے

    شہباز کو نہیں گھسیٹا۔۔۔پر میں سیالکوٹ سے ہوں اور سیالکوٹ سے یہ حکومت جتنا پیسہ اکٹھا کر رہی ہے۔۔۔وہ بھی ہمیں نہیں مل رہا تو یہی کہہ سکتے نا
  9. حافظ عاصم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔امید ہے کہ اب کوئی پاکستان سے امید نہیں لگائے گا اور اگلا میچ نہیں دیکھے گا۔۔۔لیکن کیا کریں۔۔۔پاکستانیوں کی یادداشت بڑی کمزور ہے اور وہ اگلے میچ کو بھی ایسے دیکھیں گے کہ جیسے کوئی معجزہ ہو جائے گا
  10. حافظ عاصم

    تعارف حافظ عاصم

    شکریہ
  11. حافظ عاصم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    ابھی کل ہی بڑوں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے انڈر 16 کے لڑکوں کی پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر 16 ٹیم کو 3-0 سے شکست دی ہے۔۔۔دبئی میں :applause:
  12. حافظ عاصم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    محمد حفیظ کو کپتانی لیول کی پڑی ہے۔۔1-1 اصل مسئلہ تو اظہر علی کو ہونا چاہیئے کہ میں نہ بھی کھیلوں تو اردو محفل والے مجھے لتاڑنے سے باز نہیں آتے
  13. حافظ عاصم

    لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے

    ہاہاہاہاہا۔۔۔بات تو ایک ہی ہوئی نا :-o
  14. حافظ عاصم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    28 اوورز میں آسٹریلیا نے جتنے رنز بنائے ہیں۔۔۔اتنے ہی رنز انہیں اگلے 22 اوورز میں درکار ہیں
  15. حافظ عاصم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    انہیں دیکھ کے پتا نہیں چلتا کہ یہ پاکستانی ہیں بلکہ یہ اپنی حرکتوں سے پہچانے جاتے ہیں
  16. حافظ عاصم

    لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے

    اگر ہم دونوں کو پنجابی الفاظ ہی سمجھ لیں تو اس کا مفہوم یہ بھی تو بن سکتا کہ ہور لاؤ۔۔مطلب خادمِ اعلیٰ کو کہا جا رہا کہ باقی شہروں کا پیسہ بھی مِلا کے ہور زیادہ لاہور تے لاؤ ;)
  17. حافظ عاصم

    لاہور آسمان سے کیسا نظر آتا ہے

    پچھلے دنوں لاہور سے آسمان نظر ہی نہیں آرہا تھا۔۔ابھی بھی گرد و غبار اتنا لگتا ہے کہ میرے خیال سے صاف شفاف آسمان دیکھنے سے لاہوری محروم ہو چکے
  18. حافظ عاصم

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

    رنز ٹھیک کر لیں بھائی
  19. حافظ عاصم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    عامر وکٹ لے یا نہ لے لیکن اس سے آسیز ابھی بھی ڈرتے ہیں۔۔7 اوورز میں 18 رنز بنا سکے بس
  20. حافظ عاصم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    سمتھ کے لیے ایک بوری تیار ہونی چاہئیے :laughing:
Top