تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
پاکستانی ٹیم میں ہارڈ ہٹر صرف شرجیل ہے فی الحال۔۔باقی جو بھی اپنی طرف سے شاٹ لگاتا ہے،وہ کیچ ہو کر باہر آ جاتا ہے
حافظ عاصم
Post #206
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
پاکستان : 263/7 (50 اوورز)
حافظ عاصم
Post #194
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
پاکستان : 242/5( 45 اوورز)
حافظ عاصم
Post #181
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
ابھی تو اسے انجوائے کرنے دیں ڈاکٹر صاحب۔۔۔بیچارے کو پوری باری ہی نہیں ملتی ورنہ کوہلی سے کم نہیں ہمارا یہ شہزادہ :tongue:
حافظ عاصم
Post #174
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
کیا ہی بات ہوتی اگر یہی 80 رنز پہلے یا دوسرے میچ میں بنا دیتا بابر اور سب سے کم میچ کھیل کر ہزار رنز کرنے والا پہلا کھلاڑی بن جاتا
حافظ عاصم
Post #167
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ
پہلی دفعہ سنا کہ اتنی چیخیں ماریں کہ گھر والے متوجہ ہوتے۔۔حیرت ہے کہ گھوڑا متوجہ نہ ہو پاتا تھا۔۔ وہ تو ڈرنے والے کو اور ڈرانے والا جانور ہے
حافظ عاصم
Post #44
جنوری 19، 2017
فورم:
مشاغل
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
میں تو کہا کہ پارٹنرشپ اچھی چل رہی اور ساتھ ہی ملک صاحب آوٹ ہو گئے
حافظ عاصم
Post #144
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
شعیب ملک اور بابر اعظم کی پارٹنرشپ اچھی چل رہی ہے۔۔200+ تک چل جائے تو مزا ہی آ جائے
حافظ عاصم
Post #141
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
اور وہی ہوا۔۔۔100 پر پہنچنے سے پہلے ہی تیسرا کھلاڑی پویلین لوٹ گیا
حافظ عاصم
Post #115
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
کافی دیر بعد 100 تک پہنچنے لگے ہیں 2 وکٹ پر۔۔۔آگے اللہ خیر کرے
حافظ عاصم
Post #106
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
شرجیل خان ہیڈ کو لگاتار تین چوکے لگانے کے بعد آوٹ
حافظ عاصم
Post #96
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
پہلے پانچ اوورز میں 43/1 اور اگلے 10 اوورز میں 29/0۔۔۔ کیا بات ہے پاکستانیو! :cool:
حافظ عاصم
Post #91
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
بابر اعظم 13 (27) شرجیل خان 32(32) پارٹنر شپ 47(23)
حافظ عاصم
Post #83
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
35 بالز پہ 14 رنز کی پارٹنر شپ پہ پاکستانی قوم کو مبارکباد
حافظ عاصم
Post #79
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
وعلیکم السلام بھائی۔۔ شرجیل تو بالز کے حساب سے ابھی بھی ٹھیک ہی ہے۔۔باقی دونوں تو ڈبل سے بھی اوپر ہیں۔
حافظ عاصم
Post #78
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
اسٹرائیک ریٹ کا بیڑہ غرق کر دیا سارا حفیظ اور بابر نے۔۔۔5 اوورز میں 43 سکور تھا۔۔9 میں 50 نہیں ہو سکے گا
حافظ عاصم
Post #72
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
شرجیل خان کے بلی سٹین لیک کو لگاتار ایک چھکا اور تین چوکے رسید۔۔ :in-love:
حافظ عاصم
Post #67
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔۔اس کا مطلب کہ اب نہ ہی دیکھا جائے میچ تو اچھی بات ہے :atwitsend:
حافظ عاصم
Post #58
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
مچل مارش اور مچل سٹارک کی جگہ پیٹر ہینڈز کومب اور اسٹین لیک دو کھلاڑی پلیئنگ الیون میں شامل کیے گئے ہیں
حافظ عاصم
Post #56
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ
پاکستان کی بیٹنگ آگئی تو سو جانا آرام سے بھائی۔۔نہیں تو بولرز کی کارکردگی دیکھ لینا
حافظ عاصم
Post #55
جنوری 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
اگلا
First
پچھلا
2 از 6
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top