ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔امید ہے کہ اب کوئی پاکستان سے امید نہیں لگائے گا اور اگلا میچ نہیں دیکھے گا۔۔۔لیکن کیا کریں۔۔۔پاکستانیوں کی یادداشت بڑی کمزور ہے اور وہ اگلے میچ کو بھی ایسے دیکھیں گے کہ جیسے کوئی معجزہ ہو جائے گا
اگر ہم دونوں کو پنجابی الفاظ ہی سمجھ لیں تو اس کا مفہوم یہ بھی تو بن سکتا کہ ہور لاؤ۔۔مطلب خادمِ اعلیٰ کو کہا جا رہا کہ باقی شہروں کا پیسہ بھی مِلا کے ہور زیادہ لاہور تے لاؤ ;)