نتائج تلاش

  1. محمد جمیل اختر

    افسانے کی تعریف؟

    یہ خاکسار کی رائے تھی کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں کہ خاکسارجنون میں کچھ بھی کہہ جاتاہے
  2. محمد جمیل اختر

    افسانے کی تعریف؟

    بات یہ ہے کہ افسانے کی تعریف جو بھی ہو ،افسانہ افسانہ ہوتا ہے اسے کسی تعریف کی ضرورت نہیں ہوتی وہ خود بتاتا ہے کہ وہ افسانہ ہے۔ اور جہاں تک افسانے کے اختصاراور طوالت کی بات ہے تو صاب ڈھائی لائینیں بھی افسانہ ہوسکتی ہیں۔۔صرف ڈھائی لائینیں۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمد جمیل اختر

    گمشدہ محبت

    گمشدہ محبت: Afsana By: Jameel Akhtar 15 جون 1988. . " میں نے اسے آخری بار دیکھا تھا۔۔۔۔۔۔ " . وقت کیسے پر لگا کے اڑتا ہے خبر بھی نہیں ہوتی ، ابھی کل کی بات لگتی ہے جب ہم سب بچے ساتھ میں کھیل رہے تھے، ہم نے جانے کیسے صدیوں کا سفر دنوں میں طے کرلیا اور ہم بڑے ہو گئے۔۔۔۔ , میں وثوق سے کچھ کہہ نہیں...
  4. محمد جمیل اختر

    ن م راشد اندھا کباڑی -- از ن م راشد

    نظم : خواب شاعر: جمیل اختر ۔ خواب بیچنے نکلے ہیں۔۔۔۔ ایسے انمول خواب ۔۔۔۔ کہ انکامول ہونہیں سکتا۔۔۔ جو , انہیں آنکھوں میں رکھے وہ سو نہیں سکتا۔۔۔۔ ، کہ ہم نے آزما کے دیکھا ہے رتجگوں کو اٹھا کے دیکھاہے۔۔۔ انکی خوبیاں عیاں ہیں انکی خوبیاں بیاں ہیں ۔۔ یہ اجلے.......... ، یہ دلکش،..... یہ...
  5. محمد جمیل اختر

    خواب

    خواب بیچنے نکلے ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟ ایسے انمول خواب ۔۔۔۔ کہ انکامول ہونہیں سکتا۔۔۔ جوانہیں آنکھوں میں رکھے وہ سو نہیں سکتا۔۔۔۔ ، کہ ہم نے آزما کے دیکھا ہے رتجگوں کو اٹھا کے دیکھاہے۔۔۔ انکی خوبیاں عیاں ہیں انکی خوبیاں بیاں ہیں ۔۔ یہ اجلے ، یہ دلکش، یہ دلنشیں، یہ رنگین خواب ۔ ، یہ پھول یہ خوشبو ،...
  6. محمد جمیل اختر

    افسانہ : انتظام . مصنف: جمیل اختر

    افسانہ : انتظام . مصنف: جمیل اختر "دیکھو میں بڑی تکلیف میں ہوں۔ " " حوصلہ رکھ ، رجو حوصلہ۔" . . ۔ یہ فقیروں کی بستی تھی۔ دور دور تک جھونپڑیاں ہی جھونپڑیاں، انہی میں ایک جھونپڑی کمالے کی تھی جس میں کمالے کے علاوہ چار اور زندگیاں بھی سانس لیتی تھیں،اسکی بیوی رجو اور انکے تین بچے، زندگی جینے اور...
  7. محمد جمیل اختر

    افسانہ برائے تبصرہ و تنقید

    افسانہ برائے تبصرہ و تنقید . افسانہ: ہمارا درد کوئی درد ہی نہیں۔۔۔۔۔ ۔ مصنف : جمیل اختر . . بعض دفعہ بعض لوگوں کو دیکھ کہ یہ احساس ہوتا ہےکہ کاش یہ آپکو کہیں اور ملے ہوتے، وقت اور حالات یہ نہ ہوتےبالکل جیسے سیمی اکرام کو دیکھ کے مجھے شدت سے احساس ہوتا تھا کہ کاش سیٹھ اکرام اتنے امیر نہ ہوتے،...
  8. محمد جمیل اختر

    شعر برائے اصلاح

    رات بھر ہم ایسے ھی ، روتے رہیں گے کیا؟؟؟؟ میرے شھر والے سبھی، سوتے رہیں گے کیا؟؟؟؟ ، یہ جو حادثے ہو رہے ہیں ،اس شہر میں۔۔۔۔ یہ حادثےاس شہر میں، ہوتے رہیں گےکیا؟؟؟؟ ، یہ میرے وطن عزیز کے ، پیارے لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روٹی،کپڑا،مکاں کویونہی ، روتے رہیں گے کیا؟؟؟؟؟
  9. محمد جمیل اختر

    نظم برائے اصلاح

    بہت شکریہ
  10. محمد جمیل اختر

    نظم برائے اصلاح

    تو پھر نظم آذاد کیونکر ہے؟؟؟؟
  11. محمد جمیل اختر

    دو شعر برائے اصلاح

    جی کوشش کر رہا ہوں۔
  12. محمد جمیل اختر

    دو شعر برائے اصلاح

    جناب اصلاح کا شکریہ۔ لیکن اصلاح کے بعد دونوں شعروں کا وہ مدعا ھی نھیں رہا جو کے میں کھنا چاہ رھا ہوں۔ معذرت مجھے شعر پسند نھیں آئے میں یہ کہنا ھی نھیں چاہتا جو آپ نے لکھا ھے
  13. محمد جمیل اختر

    دو شعر برائے اصلاح

    ایک دل تھا پاس وہ بھی جانے لگا ھے۔۔۔ یہ کس مقام پہ تو، یاد ٓانے لگا ھے؟؟؟؟ ۔ مجھ کو اپنی تو کچھ فکر نھیں ھے ۔۔۔ مجھ کو اورں کا غم ،کھانے لگا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔ جمیل اختر
  14. محمد جمیل اختر

    نظم برائے اصلاح

    اعتراف۔۔۔۔ ، جان جاں، یہ سچ ھے کہ ، کہ تم ھو میرا خواب، میرا وہ خواب ،... کہ جسے میں کبھی بھی پا نھیں سکتا،،،، ایسا خواب ، کہ جو، اتنا سچا ھو کہ جھوٹ لگے۔۔۔ ۔ جمیل اختر
Top