نتائج تلاش

  1. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    بہنا شکریہ! جی مجھے بھی یہ والا اچھا لگا ہے۔ آپ بھی کوئی آپنی پسند کا سٹائل پیش کرئیں۔ :)
  2. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    نہیں جی یہ تو بہت آسان ہیں دیکھنے میں مشکل لگ رہے ہیں۔ اسے بنانے میں بس آدھ گھنٹا لگے گا۔
  3. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    معاف کیجیے گا مجھے سمجھ نہیں آئی؟
  4. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    بجا فرمایا آپ نے۔ ہاہا مجھے کچھ زیادہ ہی اردو آنے لگ گہی ہے۔ :)
  5. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    ٹھیک کہا آپ نے مجھے لمبے اور کالے بال پسند ہیں بہت بہت بہت ہی زیادہ۔ :)
  6. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    واہ آپ نے تو شبوت ہی پیش کر دیا ہے۔ :)
  7. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    ٹھیک کہ رہے ہیں آپ مجھے بھی کچھ علم ہے۔
  8. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    بہت عمدہ سر! :)
  9. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    بہنا آپ کو کیسے بال پسند ہیں؟
  10. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    ہاہا ٹھیک کہا آپ نے وقت بچتا ہے۔ :)
  11. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    اچھا کافی ساری معلومات مل رہی ہے آپ دونو سے تو۔ بہت عمدہ
  12. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    سچی ایسا ہوتا ہے؟ بہت ہے عجیب بات ہے یہ تو۔
  13. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    واہ کیا بات ہے آپ کی۔ آپ بات کا بورا نا مانے مزاق کیا تھا۔ :)
Top