نتائج تلاش

  1. اعوان جی

    غزل برائے اصلاح

    یہ بارشیں بھی تم سی ہیں ! جو برس گئیں‌تو بہار ہیں جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں کبھی آ گئیں ‌یونہی بے سبب ! کبھی چھا گیئں یونہی روزوشب کبھی شور ہیں کبھی چپ سی ہیں یہ بارشیں بھی تم سی ہیں کسی یاد میں، کسی رات کو اک دبی ہوئی سی راکھ کو کبھی یوں ہوا کے بجھا دیا کبھی خود سے خود کو جلا دیا کہیں‌بوند...
  2. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایک مدت کے بعد مسکرائے تو خیال آیا کبھی ہم یوں بھی اچھے لگتے تھے لفظ خیال
  3. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ھوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ھے وہ ہر اک بات پہ کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا لفظ مدت
  4. اعوان جی

    غزل برائے اصلاح

    احباب، میں ایک غزل کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ استاد محترم الف عین سر اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے مانا کے میں غریب ھوں میرا لباس نہ دیکھ دولت تو آذمائی ھوئی چیز ھے کبھی دل آذما کے دیکھ لگا کر دل ہٹا لینا وفا اسکو نہیں کہتے دکھا کر منہ چھپا لینا حیاء اسکو نہیں کہتے لگی ٹھوکر گرا نیچے اٹھا...
  5. اعوان جی

    عام لطیفے

    چھری اوپر ھو یا نیچے کٹنا تو آپ کو ھے جناب تیار رہیے
  6. اعوان جی

    کوئی مشورہ دیں کیا یہ عمل صحیح ہے؟

    کیسے ہیں سب بھائی
  7. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    فراغت دے اسے کارِ جہاں سے کہ چھوٹے ہر نفس کے امتحاں سے
  8. اعوان جی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس ذندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ تجھے بھول جائیں ھم اگلا لفظ فراغت
Top