نتائج تلاش

  1. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    پاکستانیوں کو بھوک کچھ زیادہ ہی لگتی ہے۔ کوئی تو بغیر ڈکارے وسائل ہڑپ کرجاتے ہیں اور کوئی ڈکار اس لئیے نہیں مارتے کیا پتا آواز کیسی نکلے۔ اور آخر سب ایک ہی سوچ رکھتے ہیں "میری تو کوئی جائیداد ہی نہیں ہے"۔
  2. رضوان الرحمن خان

    پاکستانی حکمرانوں اور سیاستدانوں کے حقیقی لطیفے

    یہ زیادتی ہے۔ اگر جو بابرا شریف نے یہ بات سن لی تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انہیں برا بھی لگ سکتا ہے -("بُرا" ہی پڑھا جائے)۔ اور اگر اس بات کو سن کر ان کا دل ٹوٹ گیا تو انہیں دل کا دورہ بھی پڑسکتا ہے۔
  3. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا یہاں سیاہ سی لطائف پر قدغن لگائ ہوئی ہے؟
  4. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    واہ، آج کے دور کی حاضر دماغی۔
  5. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ "‎ LOL" اردو میں کیسے کرتے ہیں؟
Top