نتائج تلاش

  1. نذر حافی

    تھیو کریسی تحریر نگار سجاد ظہیر

    ایرانی نظام حکومت اور تھیوکریسی میں فرق تھیوکریسی https://b2n.ir/r44980
  2. نذر حافی

    پاکستانی معیشت۔۔۔مجھے ہے حکمِ اذاں

    پاکستانی معیشت۔۔۔مجھے ہے حکمِ اذاں نذر حافی گزشتہ کالم تو آپ نے پڑھا ہی ہوگا۔ عنوان تھا اچھائی پر مبنی مستقبل کی امید۔ آج برائی پر مبنی مستقبل کی بات کرتے ہیں۔ یعنی آج ہمارے پاس بات کرنے کو کچھ رہ ہی نہیں گیا۔ یہ دور سازشی تھیوریوں کا دورہے۔لوگ سازشوں کو سمجھنے کے بجائے اُن پر اپنےعقائد بناتے...
  3. نذر حافی

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ امر تسلیم شدہ ہے کہ ہمارے ہاں دوسروں کو کافر ، مرتد اور مشرک ثابت کرنے کیلئے اچھے خاصے دین کے ٹھیکیدار جھوٹ، افترا ،بہتان اور غلط بیانی سے کام لیتے ہیں۔ اسی طرح سارے فرقوں کی کتابوں میں ایسی چیزیں موجود ہیں جن کی وجہ سے سب ملاوں نے ایک دوسرے کو کافر اور مشرک وغیرہ قرار دے رکھا ہے۔ دوسری طرف...
  4. نذر حافی

    پرندوں کا یکساں قومی نصاب

    پرندوں کا یکساں قومی نصاب ایک تجریدی کالم نذر حافی آج پھر صبح ہونے کی دیر تھی ۔ دیوار پر پھرشور تھا۔ پرندے چہک رہے تھے۔ چمگادڑیں رات کی جدائی کا نوحہ کر رہی تھیں۔ کبوتروں نے غول در غول غُل مچا رکھا تھا۔ دیوار کے نیچے ایک تاریک غار تھی۔ پرندوں کے پر اس غار میں گر رہے تھے۔ منظر بہت...
  5. نذر حافی

    شعورِآزادی اور پشاور مسجد

    Voice of Nation شعورِآزادی اور پشاور مسجد نذر حافی غُلامی کیا ہے!؟ یہ صرف کشمیری ہی بتا سکتے ہیں۔ کشمیر کہ جہاں انسانوں کو انسان نہیں سمجھا جاتا۔ جہاں کے لوگ مجبور ہیں کہ وہ اپنے کاروبار، باغات، فصلیں، تجارت، تحفظ، عزت و ناموس سب کچھ پامال ہوتے دیکھیں۔ کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ہم بھی کر...
  6. نذر حافی

    نصابِ تعلیم اور ہارس ٹروجن تھیوری

    یکساں نصابِ تعلیم اور ہارس ٹروجن تھیوری تحریر: نذر حافی ہارس ٹروجن تھیوری صرف یونانیوں تک محدود نہیں۔ یہ نسل در نسل ہماری اس دنیا میں چل رہی ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ ایک حملہ آور بادشاہ جب کئی سال تک ایک قلعے کو فتح نہیں کرسکا تو اس نے ایک جنگی چال چلی۔ چال کے مطابق اس نے ایک...
  7. نذر حافی

    نصاب تعلیم، نسل نو کے مستقبل کا مسئلہ

    ماشااللہ ۔آپ نے بہت اہم نکات کی طرف توجہ دلائی ہے۔
  8. نذر حافی

    ہمارے دانش مند۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرّحیم نذر حافی نوٹ:۔ یہ تحریر کافی عرصہ پہلے میں نے لکھی تھی،اس یومِ آزادی پر اس میں کچھ اضافہ کر کے دوبارہ اربابِ زوق کی خدمت میں پیش کررہاہوں ہے۔ دانش مندی کی دو قسمیں ہیں، مسائل حل کرنا اور مسائل پیدا کرنا۔آپ کو یہ جان کر تعجب نہیں ہونا چاہیے کہ پوری دنیا میں دانشمند...
  9. نذر حافی

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    کہاوت اور ضرب المثل میں کیا فرق ہے؟
  10. نذر حافی

    ہمارے دانش مند۔۔۔انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرّحیم ہمارے دانش مند۔۔۔انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں نذر حافی دانش مندی کی دو قسمیں ہیں، مسائل حل کرنا اور مسائل پیدا کرنا۔آپ کو یہ جان کر تعجب نہیں ہونا چاہیے کہ پوری دنیا میں دانشمند اقلیت میں پائے جاتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں اکثریت میں دستیاب ہیں۔مزے کی بات تو یہ ہے...
  11. نذر حافی

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    میں مسافرِ شبِ ہجر، تُو چراغ زندگی کا واہ سبحان اللہ
  12. نذر حافی

    ہمارے ملّی مسائل۔۔۔اٹکی ہوئی سوئیاں

    بسم اللہ الرحمٰن الرّحیم ہمارے ملّی مسائل۔۔۔اٹکی ہوئی سوئیاں نذر حافی دانش مند کہلانا کسے پسند نہیں!؟البتہ دانش مندوں کی بھی اقسام ہیں، ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن کا کہنا ہے کہ اگر لکھنے لکھانے اور میڈیا سے کوئی اثر اور فائدہ ہوتا تو سارے انبیائے کرام ؑ آکر پہلے لوگوں کوانٹر نیٹ...
  13. نذر حافی

    فرانس دھماکے۔۔۔اہلِ مغرب، اہلِ مشرق سے عبرت حاصل کریں!

    آپ نے بجا فرمایا کہ بظاہر تحریر کا سطحی مطالعہ کرنے سے ایسے ہی لگتا ہے البتہ میں چونکہ رائے عامہ کو طاقت سمجھتا ہوں اور میرا ناقص مطالعہ یہ کہتا ہے کہ فوج کو شکست دی جاسکتی ہے لیکن عوام کو نہیں ،رائے عامہ کو دبایاتو جاسکتا ہے لیکن سرنگوں نہیں کیا جاسکتا۔ قومی معاملات پر ہماری عوام کی رائے اور...
  14. نذر حافی

    فرانس دھماکے۔۔۔اہلِ مغرب، اہلِ مشرق سے عبرت حاصل کریں!

    کیا اگر غیر ملا یہی کام کرے یا غیر ملا،ملاکو اس کام کے لئے استعمال کرے تو اس کی مذمت نہیں کرنی چاہیے؟؟؟
  15. نذر حافی

    فرانس دھماکے۔۔۔اہلِ مغرب، اہلِ مشرق سے عبرت حاصل کریں!

    ادب دوستی کے نام پر اتنی بڑی علم دشمنی۔سچ ہے تعصب کی دنیا میں کبھی اجالا نہیں ہوتا اور الفاظ کی جگالی کرنے سے انسان ادیب نہیں بن جاتا۔
  16. نذر حافی

    فرانس دھماکے۔۔۔اہلِ مغرب، اہلِ مشرق سے عبرت حاصل کریں!

    آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ خبر گزشتہ روز کی ہے اور اس طرح کے انکشافات اہم شخصیات کی طرف سے آئے روز ہوتے رہتے ہیں،ان پر بھی توجہ دیا کریں:۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہو رہی ہے۔ ترکی کے شہر انطالیہ میں گروپ بیس کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے...
  17. نذر حافی

    فرانس دھماکے۔۔۔اہلِ مغرب، اہلِ مشرق سے عبرت حاصل کریں!

    میرے بھائی مافیا اسی طرح کرتا ہے۔فائدہ اٹھاتا ہے،استعمال کرتاہے اور مارتا ہے۔امریکہ کو دنیا اچھی طرح جان چکی ہے اورامریکہ کا چہرہ بے نقاب ہوچکاہے۔
  18. نذر حافی

    فرانس دھماکے۔۔۔اہلِ مغرب، اہلِ مشرق سے عبرت حاصل کریں!

    سبحان اللہ۔۔۔آپ اور آپ کے حملے
  19. نذر حافی

    فرانس دھماکے۔۔۔اہلِ مغرب، اہلِ مشرق سے عبرت حاصل کریں!

    فرانس دھماکے۔۔۔اہلِ مغرب، اہلِ مشرق سے عبرت حاصل کریں! نذر حافی خاموش اکثریت اور گنگ زبانیں بڑے بڑے حادثات کو جنم دیتی ہیں۔ایک زمانہ تھا کہ جب ہمارے ہاں کسی فرقے کے لوگ قتل ہوتے تھے تو عام لوگوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی تھی،ہمارے ہاں کی اکثریت تو اس بارے میں کچھ بولنے کی ضرورت ہی...
  20. نذر حافی

    ضرورت ہے چار گدھوں کی

    یہ چار گدھے دیسی ہونے چاہیے یا ولایتی؟:question::question:
Top