نتائج تلاش

  1. راج

    نبیل بھا؛ی مدد

    نبیل بھائی میں نے فورم اپلوڈ تو کیا مگر پورٹل کچھ پرابلم کر رہا ہے سمجھ میں نہیں آرہا ہے کیا بات ہے- آپ دیکھ کر کوئی رائے دیں-
  2. راج

    انگلش سے اردو ڈکشنری

    ارے پردیسی بھائی آپ کی ڈکشنری کہاں ہے - لنک پر تو کچھ بھی نہیں ہے-
  3. راج

    یاہو اور ایم ایس این میں اردو چیٹ

    بہت خوب آئیڈیا تو اچھا ہے ایم ایس این اور یاہو میں اردو چیٹ مگر جناب میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ آپ یہ بتائیں کہ چیٹ کون کرتا ہے یعنی جوان لوگ وہ بھی لڑکی لڑکیاں مخالف جنس سے- تو ایسے میں وہ بہت جلد اور بہت ساری باتیں کرنا چاہیں گے- اسی وجہ سی چیٹ کے ذریعے شورٹ ہینڈ کے ایجاد ہوئی اور لوگ اپنے...
  4. راج

    ایک جلد حل طلب مسئلہ

    [align=right:d3fb844ed7]ایک کام کریں آپ واپس سے Language Setting میں جاکر پہلے جو اردو کی بورڈ ہے اسے Remove کریں اور پھر سے Add کلک کرکی نیا اردو فونٹ انسٹال کریں- Add کلک کرنے کی بعد جو ڈالاگ باکس آئے گا اس میں پہلے اردو پھر اس کی نیچے سے کی بورڈ سیلیکٹ کریں- بس اتنا ہی کرنا ہے - آپ کی مدد...
  5. راج

    اردو ایمبیڈ فونٹ ویب سائٹ

    اردو ایمبیڈ فونٹ ویب سائٹ پر میں کئی بار کام کر چکا ہوں مگر ناکام رہا- Microsoft WEFT کے ذریعے میں نے اردو فونٹ کو ایمبیڈ کیا پھر اسے اور ویب پیج کو سرور پر اپلوڈ کیا مگر ہر بار کی طرح وہی ناکامی ہاتھہ آئی- کیا کوئی مجھے اس کا جواب دے سکتا ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ میں ہر بار ناکام رہتا ہوں- جبکہ...
  6. راج

    انگریزی فورم کو اردو میں کنورٹ کرنا؟

    کمال ہے کمال کا سافٹ وئیر ہے- میں بھی اسے استعمال کرنا چاہتا ہوں- مگر یہ تو صرف 30 دن کے لیے ہی ہے- کیا نبیل صاحب آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں فری میں کہاں سے حاصل کروں-
  7. راج

    اردو گوگل

    اردو گوگل اب آپ بھی اردو میں گوگل کے ذریعے کچھ بھی تلاش کرسکتے ہیں- اردو گوگل کے لیے یہاں کلک کریں
  8. راج

    مجھے فورم پر فائل اپلوڈ کرنا ہے

    شکریہ شکریہ جناب میں جلد ہی شاؤٹ باکس کو اپلوڈ کرکے لنک بھیج دونگا- میں نے اپنے فورم پر آئی ایم پورٹل کو ٹرائی کیا مگر پتا نہیں کیا وجہ ہے ٹھیک سے کام نہیں کر رہا - برائے مہربانی آپ نظر سانی کریں-
  9. راج

    مجھے فورم پر فائل اپلوڈ کرنا ہے

    ایک موڈ کی کی زپ فائل اپلوڈ کرنا ہے میں نے ایک شاؤٹ بوکس موڈ ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور آپ تک پہونچانا چاہتا ہوں- تاکہ آپ اس پر اردو ٹائپنگ پر غور کر سکیں اور اردو ولوں کو یہ چیچ بھی استعمال کرنے ملے- ہو سکتا ہے آپ کے پاس یہ ہو یا شاید آپ نے کبھی غور نہ کیا ہو-
  10. راج

    نفیس نستعلیق

    بہت خوب اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ایک بہت بڑا کام تھا جو نفیس نستعلیق کی شکل میں ہمارے سامنے آیا ہے- ویب پر اور کمپیوٹر کی کسی بھی سافٹ وئر پر نفیس نستعلیق استعمال کرنا اردو کی بہت بڑی جیت ہے- ورنہ ہم تو پہلے یہ سوچ سوچ کر پریشان تھے کہ یہ کیسی زبان ہے جو ہمیں آگے لے جانے کی بجائے پیچھے لے...
  11. راج

    مجھے فورم پر فائل اپلوڈ کرنا ہے

    مجھے فورم پر فائل اپلوڈ کرنا ہے- لیکن کہاں سے کروں پتہ نہیں- ڈاؤن لوڈ سیکشن میں تو صرف ڈاؤنلوڈ ہے کیا جاسکتا ہے مگر اپلوڈ کے لیے کہاں جانا ہوگا مجھے بتائے کوئی
  12. راج

    آئی ایم پورٹل (IM Portal)

    Portal .php پر یہ ایرر آرہا ہے- Warning: strtr(): The second argument is not an array. in /home/www/myurdu.awardspace.com/forum2/includes/class_user.php on line 1231 Warning: strtr(): The second argument is not an array. in /home/www/myurdu.awardspace.com/forum2/includes/class_user.php on...
  13. راج

    آئی ایم پورٹل (IM Portal)

    میں نے آئی ایم پورٹ انسٹال کیا لیکن وہاں کچھہ سکرپٹ پرابلم ہے مہربانی کرکے آپ بھی دیکھیں muurdu.awardspace.com/forum2/portal/php
  14. راج

    آئی ایم پورٹل (IM Portal)

    میری تھیم سہی سے اپلوڈ نہیں ہوئی تھی - اب برابر کام کررہی ہے- اب دوسرا مصلۂ یہ ہے کہ میں ایڈمنسٹریشن میں Portal_ACP نہیں استعمال کر پا رہا ہوں جب بھی وہاں کلک کرتا ہوں سرور کے اباؤٹ اس کے پیج پر چلا جاتا ہے- اور ایک چیز فورم کے نام اور اس کے ڈسکرپشن میں فونٹ کا کوئی فرق نہیں ہے- مجھے ڈسکرپشن...
  15. راج

    آئی ایم پورٹل (IM Portal)

    یہاں تو اوپن ہو رہا ہے مگر بیک تھیم نہیں آرہے ہے- یانی صرف ٹیکٹس (TEXT) ہی دیکھائی دے رہا ہے- اور بیک میں صرف سفید رنگ بس- اور کنٹرول پینل سے میں پورٹل سیٹنگ میں جانا چاہتا ہوں تو ڈائرکٹ سرور کے ہیلپ پیج پر لے جاتا ہے-
  16. راج

    آئی ایم پورٹل (IM Portal)

    یہ لنک ہی میرے فورم کا http://myurdu.awardspace.com/forum2/
  17. راج

    آئی ایم پورٹل (IM Portal)

    سلام نبیل بھائی میں نی پورٹل کو ویب پر اپلوڈ کیا مگر اب وہاں تھیم رے جنریٹ نہیں ہو رہی ہے اور نہ ہی میں پورٹل کونفیگریشن میں جاپارہا ہوں- کیا وجہ ہو سکتی ہے میرے فورم پر ایک نظر انایت کریں-
  18. راج

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    شکریہ نبییل بھائی آپ کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے-
  19. راج

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    جی بہت اچھا - لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ محفل پر کون سا موڈ استعمال ہو رہا ہے- کیونکہ پی ایچ بی بی کی سایٹ پر جاؤں تو وہاں پر صرف انگلش موڈ ہونگے نہ--------
  20. راج

    اردو دوست

    کوی بات نہیں میری غلطی تھی اب مجھے آفتاب فونٹ مل گی ہے - پہلے غلطی سے دوسری فونٹ ڈاؤنلوڈ کردی تھی- اب سب سہی ہے- شکریہ
Top