نتائج تلاش

  1. روشن خیال

    تاسف جسٹس سعید الزمان صدیقی انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ پتہ نہیں اتنے بڈھے بندے کو بناتے کیوں ہیں
  2. روشن خیال

    اک نیا زخم دے ...

    آئی ڈی سے تو نہں پتہ لگتا فیمیلز کا بس بندہ سب سے آپ آپ کرے آگے جو مرضی ہو
  3. روشن خیال

    اک نیا زخم دے ...

    سوری مجھے نہیں پتہ تھا آگے سے خیال کروں گا
  4. روشن خیال

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    پہلے ایسا ہی لگا تھا پھر لوگوں نے سمجھایا
  5. روشن خیال

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    ادھر تھوڑے دیر رکو گے تو لڑنا آجائے گا یہاں دیکھ لو
  6. روشن خیال

    اک نیا زخم دے ...

    سوری یار میں تھوڑا لائٹ موڈ کا بندہ ہوں اب نہیں بولوں گا
  7. روشن خیال

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    میں بھی ادھر نیا ہوں میں نے تصویریں بنانا شروع کردی ہیں تم بھی کر دو ورنہ کوئی لڑ نے لگ جائے گا فارغ دیکھ کر ادھر میری پوسٹ دیکھ لو
  8. روشن خیال

    اک نیا زخم دے ...

    فرنڈشپ میں کیا ہے یار ویسے پیسے دوگے تو منع بھی نہیں ہے :)
  9. روشن خیال

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    یار تم کوشش کرو کام اچھا ہوگا تو نوکری بھی ملے گی
  10. روشن خیال

    تعارف it,s me

    wish them good health
  11. روشن خیال

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    چلو اب سب زبانوں میں جواب دو
  12. روشن خیال

    اردو محفل کا ماحول

    ہاں بہت سارے پیجز وزٹ کئے مزہ آیا ہے
  13. روشن خیال

    آج کی تصویر

    سربیا میں موجود پناہ گزین بچی لائن میں کھڑی اپنی باری کا انتظار کرہی ہے 2015
  14. روشن خیال

    اردو محفل کا ماحول

    ہاں اب بہتر ہے کوئی لڑائی نہیں ہوئی میری پوسٹ پر ویسے اچھی محفل ہے اپ لوگوں کی
Top