نتائج تلاش

  1. عادل نذیر

    عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی پولیس نے آج 52 سالہ پاکستانی کو گرفتارکرلیا

    بلکل سچ کہا بھائی جان چور چوری سی سے جاسکتا ہے ہیرا پھری سے نہیں
  2. عادل نذیر

    اردو نہیں پڑھی جاتی

    السلام علیکم مبشر بھائی جان آپ برویزر کون سا استمال کرتے ہیں آپ بررؤیزر بدلے کچھ برؤیزر میں مسلہ ہوتا ہے شکریہ
  3. عادل نذیر

    اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    ہمارا تو یہاں آنا ہی بند ہوگیا کام میں زیادہ بزی ہوگیا اور ساتھ نیٹ خراب ہوگیا ٹھیک کرنے کا ٹایم نہیں مل رہا:sad4:
  4. عادل نذیر

    اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    جانتا ہوں فکر کی بات نہیں لیکن اتنے پیسے میرے پاس ہوتے تو میں شادی ہی نہیں کرلیتا ہاہا شادی تو کیا منگنی ہی کرلیتا ہاہا
  5. عادل نذیر

    اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    میں سوچ رہا ہوں یہ اتنی بڑی رقم نہیں ہیں جتنی لوگ سمجھ رہے ہیں کہتے ہیں قترے قترے سے دریا بنتا ہے کوشش کرنے سے سب کچھ ہوجاتا ہے
  6. عادل نذیر

    السلام علیکم

    سعید بھائی اور نبیل بھائی فورم کا بیک رونٹ کیسے بدلا جاتا ہے
  7. عادل نذیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
  8. عادل نذیر

    بیوی سے محبت

    یہ سوال اس لیے کیا گیا ہیں کیوں کے بھائی جان کے ساتھ یہ ہورہا ہیں ہاہا
  9. عادل نذیر

    محفل کی بارہ دری

    اپنا خیال رکھ کر کرنا کیا ہے بھائی جان
  10. عادل نذیر

    آج کا شعر - 5

    بہت خوب جناب
  11. عادل نذیر

    پروین شاکر بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارا دیکھنا ۔ پروین شاکر

    یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اُس سے مگر جاتے جاتے اُس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا بہت خوب جناب
  12. عادل نذیر

    السلام علیکم

    نبیل بھسئی کہس ہے یہسں صجسع مجھے بٹن کس کچھ پعچھنس ہے
  13. عادل نذیر

    السلام علیکم

    :battingeyelashes: بھائی جان وی تو پوچھ رہا ہوں وہ کیسے کروں کہاں سے جاکر ہوگا؟ اس وجہ سے تو پرشان ہوں
  14. عادل نذیر

    السلام علیکم

    خیر بٹن کو چھوڑے مجھے یہ بتائیں جب نی تھیم آپ لوڈ کرتا ہوں تو اس تھیم سے اردو کیوں نہیں لکھی جاتی پلیز اس کا کچھ بتادے
  15. عادل نذیر

    السلام علیکم

    وبلٹن کا ہے جانب
  16. عادل نذیر

    السلام علیکم

    http://urduhiurdu.com/forum/index.php یہ فورم ہے یہاں سے آپ نے شفٹ کیا ہے ؟؟؟
  17. عادل نذیر

    السلام علیکم

    السلام علیکم کیامجھے یہاں کے ایڈمن صاحب بتاسکتے ہیں جب کوئ تھیم آپ لوڈ کرتے ہیں تو اس تھیم کو اردومیں کیسے کیا جاتا ہے اس کے بٹن لگانے کے لیے کیاجاے اس کے بٹن بھی نہیں لگتے کوئ مدد کرسکتا ہے تو پلیز ہیلپ میں؟
  18. عادل نذیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
Top