نتائج تلاش

  1. ا

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    بہت شکریہ محترمہ نایاب صاحبہ ۔ اب بات کے بارے کیا بات کریں ہم ، بات تو بس اک بہانہ سا معلوم ہوتا ہے تعلق کے لئے پھر بعد تعلق کی پختگی کے لئے ، اب بات چیز ایسی ہے کے کرختگی کو بھی جنم دے سکتی ہے اور شائستگی کو بھی ۔ انور شعور کا ایک خوبصورت شعر ہے وہ کہتا ہے اس نے بات کی ہے میں کہتا ہوں مجھے...
  2. ا

    کردار مرا کتنے حوالوں پہ کھڑا ہے - ایک خوبصورت غزل

    آداب و دعا ! اک اور خوبصورت غزل ، شاعر کا نام بد قسمتی سے معلوم نہیں ، احباب میں سے کسی کے علم میں تو لازمی آگاہ کریں ۔۔۔ کردار مرا کتنے حوالوں پہ کھڑا ہے اِک لمحہ ہے لیکن کئی سالوں پہ کھڑاہے اقلیم اُٹھے جاتے ہیں ہر آہ سے میری اور عرش ِ معلیٰ مرے نالوں پہ کھڑا ہے تب تاج محل دولتِ شاہی پہ...
  3. ا

    سو اب یہ خاک ترے پاس بچ گئی ہے نا - فیصل خان

    آداب و دعا ! عصرِ حاضر کے بہت خوبصورت شاعر جن کو پچھلے ایک ہفتہ سے مطالعہ کی زینت بنایا ہوا ہے ، کی غزل پیش کر رہا ہوں۔ دیکھئے کیا خوبصورت لہجہ ہے اور آج بھی لوگ کس خوبصورتی سے شعر کہہ رہے ہیں ۔۔۔ شکست زندگی ویسے بھی موت ہی ہے نا تو سچ بتا یہ ملا قا ت آ خر ی ہے نا کہا نہیں تھا مرا...
  4. ا

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    بہت شکریہ محترمہ غدیر صاحبہ
  5. ا

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    بہت شکریہ محترم اے خان
  6. ا

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    جی بالکل، اگر ذہن نے ساتھ نہ چھوڑا تو ارادہ پختہ ہے..
  7. ا

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    بہت شکریہ تعلق اقبال، فیض کے ہر سے ہے.. تعلیم کا جہاں تک تعلق ہے تو ایم فل کیمپوٹر سائنس میں ہے، کاروبارِ َزندگی گو کہ برہم ہے، پہ ریسرچر کی حیثیت سے ایک ادارے سے منسلک ہوں، کچھ عرصہ ایک ریڈیو سے ذوق کی تسکین کے لئے منسلک رہا...
  8. ا

    اب میرے دوسرے بازو پہ - احمد فراز

    آداب احمد فرازؔ کی ایک خوبصورت نظم جو کہ دو دہائیاں قبل سندھ کے تناظر میں لکھی گئی تھی ، کو بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے دیکھئے اور اپنی آراء سے آگاہ کی جیئے مخلص ابراہیم مرزا
  9. ا

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    بہت محبت اور شکریہ ۔ خوبصورت اور طاقتور نام آپکے پاس بھی ہے ۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا ۔
  10. ا

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    اردو محفل کے تمام احباب کوسلام اور آداب ! اصول تو یہ ہے کہ پہلے چند لڑیاں شروع کی جائیں پھر اُس کے بعد اپنے تعارف کی گزارش پیش کی جائی ۔ مگر مجھے محسوس ہوا کہ میرے جیسے بے ربط اور انکنسسٹنٹ آدم کے لئے کنسسٹنٹ ہونے کے لئے ایک دلچسپی پیدا ہونی جائے تاکہ بقول شاعر "بات نکلے گی تو پھر ۔۔۔" امید...
Top