نتائج تلاش

  1. عرفان الدین سادات

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    اس کے بعد اردو فونٹ فائل کہا سے ملے گا جس کو فونٹ نامی فولڈر میں ڈال کر لینک کر دوں ۔
  2. عرفان الدین سادات

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    آپ کا مطلب ہے کہ آپ نے poedit میں فارسی منتخب کی لیکن ترجمہ اردو کا کیا اور پھر ur_PK کے نام سے محفوظ کیا ؟؟؟؟؟؟؟۔
  3. عرفان الدین سادات

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    اس کے لیے میں نے یہ حل نکالا کہ فارسی کی fa_IR.po فائل کو اردو کے لیے Save As کیا بطور ur_PK.po ۔ اس کی سمجھ نہیں ائی ، اس کے علاوہ بھی کافی شبہات ہے ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ fa_IR.po پی او اڈیٹ میں نہیں ۔ اگر ہو سکے تو رہنمائی فرمائے، شکریہ
  4. عرفان الدین سادات

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    کیا مجھے بھی اس کا لنک مل سکتا ہے- یا پھر ایسا ٹول جہاں سے تھیم اردو میں استعمال کیا جا سکے؟
Top