السلام و علیکم اراکین محفل!
میری جانب سے تمام اراکین کو ایوارڈ کی وصولی بہت بہت مبارک ہو۔
3 ایوارڈز مجھے بھی ملے جن کی قطعی توقع نہیں تھی۔ جن کے لیئے انتظامیہ کا بہت شکرگزار ہوں۔
شگفتہ، فرحت کیانی صاحبہ اور ماوراء آپ کا بہت بہت شکریہ۔
کل کاشان کے ساتھ خوب گھومے پھرے اس لیئے یہاں حاضر نہ ہو...