نتائج تلاش

  1. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    گڈ سب میری غیر موجودگی میں میری طبیعت کا مذاق اُڑا رہے ھو آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے اسوقت میں بھی نہیں چھوڑو گا
  2. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    ضرورت نہیں رہی تھی اور کچھ کھانے کی پہلے ہی طبیعت کافی خراب ہو گئی تھی
  3. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    شام کو میں نے ہوٹل سے کڑاہی گوشت کھایا صبح جب سو کر اُٹھا تو زکام، سر درد اور گلہ درد کر رہا تھا
  4. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    زکام ھو گیا ہے مجھے آؤٹ پٹانگ چیزیں کھا کھا کے
  5. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    ذکر کیا کر دیا دال کا اگر دال ہوئی چنے کی تڑکے والی تو چلے گی نہیں دوڑے گی
  6. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    خود ھی کھا لینا حلوہ ہم تو بریانی، کسٹرڈ، قورمہ اور جو کچھ اور بنا ہو گا وہ کھائیں گے
  7. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    چلو ہم ابھی سے تیاری شروع کر دیتے ھے دعوت کھانے کی
  8. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    نہانا بہتر ہے گرمی کے لیے جہاں بھی نہا لیں
  9. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    لنک روڈ پر جو نہر ہے اُس میں نہا لیں گرمی میں کچھ کمی ہو جائے گا
  10. سید شیرازی

    آیۃ کریمہ

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  11. سید شیرازی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  12. سید شیرازی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    کہتے ہیں بڑے لوگ کہ عقل مند لوگ جلدی سمجھ جاتے ہیں
  14. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    فکر نہ کریں اب مجھے پتہ چل گیا ہے میں سمجھا تھا کہ کسی آدمی کے بارے میں بات ہو رہی ہے:notworthy:
  15. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    عجیب بندہ ہے کھانا کھانے کے بعد پھر سو جاتا ہو گا
  16. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    رزاق نے اس کا جواب لکھا ہی نہیں تھا
  17. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    خواجہ صاحب کو چائے ھی پینے دواس کا چائے کا وقت ہے
  18. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    جناب یہ میں نے بنائی ہے بہت مزیدار ہے
  19. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ تندور کی روٹی ہے.
  20. سید شیرازی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    پہلے روٹی تو کھا لو پھر بریانی کھا لینا
Top